انگلینڈ کا نیا امیگریشن پلان 2.5 سال کا ویزا Immigrants کو ملے گا بڑی خوشخبری

انگلینڈ کا نیا امیگریشن پلان 2.5 سال کا ویزا Immigrants کو ملے گا بڑی خوشخبری
انگلینڈ میں Rwanda کا جو پلان جاری ہوا ہے جس کے بعد سے انگلش چینل کی crossing میں کمی دیکھنے کو ملی ہے اور اسی طرح جو امیگرنٹس یوکے میں اللیگل طریقے سے آئے ہوئے ہیں تو اب ان کے Groups کو تیار کر دیا گیا ہے جن کو Rwanda میں بھیجا جائے گا جو کہ ان امیگرنٹس کو 28 جون سے Rwanda بھیجنے کا سلسلہ شروع ہو گا اور مزید ایک اور important چیز یہ ہے جو کہ ہوم آفس نے بتائی ہوئی ہے اپنے سسٹم میں تو وہ یہ ہے کہ اب جو بھی امیگرنٹس 28 جون کے بعد سے asylum claim کریں گے تو ہوم آفس نے اُن کو دو different categories میں رکھ لیا ہے ایک کو بولتے ہیں group 1 اور دوسرا group 2 ہے تو group 1 میں آپ کس طرح qualify کرتے ہیں آپ کا criteria کیا ہے جیسا کہ جو section 12 ہے nationality and borders act 2022 کا تو اُس section 12 میں بتایا گیا ہے کہ آپ کن کو consider کرتے ہیں group 1 میں اور باقی سارے اگر مانتے ہیں کہ آپ کو protection کی ضرورت ہے یعنی کہ humanitarian protection میں وہ لوگ آئیں گے اور کچھ asylum والے بھی اُس group میں آ سکتے ہیں تو اُن کو group 2 بولا گیا ہے 


تو اب group 1 اور group 2 کا issue کیا ہے جو کہ 28 جون کے بعد سے شروع ہو جائے گا کہ اگر آپ کو refugee status ملتا ہے اور ہوم آفس سمجھتا ہے کہ آپ group 1 میں آتے ہیں تو پھر بہت ہی اچھی بات ہے کہ آپ کو پانچ سال کا refugee status ملے گا اور پانچ سال کے بعد آپ کو settlement مل جائے گی البتہ اگر ہوم آفس آپ کو refugee status یا آپ کو humanitarian protection دیتا ہے تو اُنہوں نے ایک group 2 بھی بنا دیا ہے جو کہ temporary protection ہے جس میں آپ کو ڈھائی سال کا ویزا ملے گا تو اُس میں ہوم آفس نے یہ بولا ہے کہ ہم ہر ڈھائی سال کے بعد آپ کے circumstances کو access کریں گے اور پھر ہم آپ کو ایک اور ڈھائی سال کا ویزا دیں گے تو اب interestingly جو appendix settlement ہے refugee کی تو اُس میں amendment آ گی ہے جس میں ہوم آفس نے یہ بول دیا ہے کہ جو لوگ اس temporary ڈھائی ڈھائی سال کے ویزا پہ ہوں گے جو کہ temporary protection کا ویزا ہو گا ایک طرح سے تو اُن کو settlement پانچ سال کے بعد نہیں ملے گی یعنی کہ اُن لوگوں کو ڈھائی ڈھائی سال پورے کر کے اپنے 10 سال پورے کرنے پڑیں گے اور تب جا کے اُن کو یوکے کی Settlement ملے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے