انگلینڈ EEA/EUSS Visa کیلئے نئی شرائط Benefits کا بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ EEA/EUSS Visa کیلئے نئی شرائط Benefits کا بڑا اعلان آ گیا
یوکے EEA اور EUSS سے متعلق بہت ہی اہم سوالات جن کے جواب جاننا آپ لوگوں کیلئے نہایت ہی ضروری ہیں جیسا کہ یہ سوال کافی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ EEA کی اپیل کی ہوئی ہے اور Benefits یعنی کہ Universal Credit لے رہے ہیں تو اپیل جیتنے کے chances کتنے ہیں تو سب سے پہلے آپ نے یہ check کرنا ہے کہ آپ کا refusal کس وجہ سے ہوا ہے اگر آپ کا refusal universal credit پہ ہوا ہے یعنی کہ آپ benefits لے رہے تھے تو پھر definitely اپیل جیتنے کے کوئی Chances نہیں ہیں اور اگر آپ کا refusal universal credit پہ نہیں ہے تو پھر بھی آپ کو یہ ہی مشورہ ہے کہ آپ کو محتاط ہونا پڑے گا بہتر یہ ہی ہے کہ آپ universal credit لینا بند کر دیں کیونکہ اگر sponsor خود اپنے آپ کو support نہیں کر سکتا ہے اور وہ گورنمنٹ کی help لے رہا ہے تو پھر وہ کیسے کسی اور کی help کر سکتا ہے اور یوکے میں اس بیس پہ بلوا سکتا ہے اور اسی طرح ایک اور اہم سوال جو کہ EEA Extended Visa لے کے یوکے میں آئیں ہیں اور ابھی جو لوگ اپنے بھائی یا بہن کے ساتھ نہیں رہ رہے اور وہ یوکے میں کام بھی کر رہے ہیں تو کیا وہ Settle Status آسانی سے لے سکتے ہیں تو جو extended family member ہیں کیونکہ وہ تو آتے ہی اس base پہ ہیں کہ اُن کا جو sponsor ہے تو وہ اُن کو support کر رہا ہے تو اگر آپ sponsor کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں تو بہت ہی اچھا رہے گا کیونکہ آپ کا ویزا آسانی سے لگ سکتا ہے 


کیونکہ یوکے کے قانون کے مطابق آپ sponsor اور جو بھی اُن کے extended family member اگر وہ ایک ہی گھر میں رہیں گے تو financial dependency automatically ثابت ہو جائے گی اور اگر آپ ایک گھر میں نہیں رہتے تو پھر آپ اگر full time کام بھی کرتے ہیں تو اس سے تو یہ ثابت ہو رہا ہے کہ آپ financially independent ہو چکے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ جس وقت آپ settle status کیلیۓ اپلائی کریں تو آپ کیلئے پریشانی بن سکتی ہے تو ایسی situation میں آپ اپنے بھائی یا بہن کو بولیں کہ آپ کے account میں transactions کیا کریں جس سے آپ کی مالی مدد ہو اور آپ کام بھی full time نہ کریں جو کہ آپ کیلئے زیادہ بہتر رہے گا

Post a Comment

0 Comments