انگلینڈ ہوم آفس بڑی تبدیلی لے آیا؟ Spouse Visa 2022 کی بڑی خبر آ گی

انگلینڈ ہوم آفس بڑی تبدیلی لے آیا؟ Spouse Visa 2022 کی بڑی خبر آ گی
یوکے ہوم آفس نے اب Partners کیلئے fee Charges میں بڑی تبدیلی کر دی ہے اور اب جو updated fee ہے تو وہ کیا ہے اور یہ کیسے affect کر رہی ہے partner اور spouses کو


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ایسے spouse جن کے پاس right leave to remain ہے تو وہ currently بہت ہی مشکلات کو face کر رہے ہیں اور کچھ تو deport بھی ہو رہے ہیں کیونکہ ہوم آفس اُن سے 1 ہزار پاؤنڈ charge کر رہے ہیں یوکے میں stay کرنے کیلئے تو جو spouses ہیں تو وہ بہت ہی زیادہ struggle کر رہے ہیں fee کو pay کرنے کی اور یہ جو fee ہے تو وہ بہت ہی زیادہ high ہے اور جن لوگوں کے British Spouse ہیں تو وہ ہوم آفس سے request کر رہے ہیں کہ اُن کی 2 ہزار 404 پاؤنڈ کی فیس کو reduce کیا جائے due to partner concession اور اس سے husband یا wife کو indefinite leave to remain بھی provide کیا جاتا ہے تو اب ہوم آفس کے ڈیٹا کے مطابق visa process کے administrative cost جو کہ 4 سو 91 پاؤنڈ ہے اور یہ 5 time less than candidate کیلئے ہے اور مزید ایسے بہت سے individual ہیں جن کے public funds پہ کوئی excesses نہیں ہے اور یہ financially بھی بہت زیادہ strong نہیں ہیں اور یہ خاض طور پہ جب سے جن کے spouses کی death ہو گی ہے تو وہ ان high cost کو pay کرنے کیلئے بہت ہی زیادہ struggle کر رہے ہیں تو ابھی جو spouses اور migrants ہیں London میں تو وہ relaxation کیلئے بہت ہی زیادہ push کر رہے ہوم آفس کو 


 تو اب ہوم آفس کے spoke person نے یہ کہا ہے کہ ہوم آفس جو بھی فیس لے رہا ہے تو اُس میں ہوم آفس کو کوئی بھی profit نہیں ہے اور مزید جو فیس کا structure ہے تو وہ already set کر دیا گیا ہے necessary resources کو deliver کرنے کیلئے اور اس کو ایک migration functional system بھی کہتے ہیں تو جو لوگ امیگریشن سسٹم کو utilise کر کے benefits لے رہے ہیں تو اُن کو operating کی cost میں contribute کرنا چاہیے تاکہ جو tax payer ہیں تو اُن کا burden کم ہو سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے