یوکے میں EU Citizens کتنے time کیلئے stay کر سکتے ہیں جیسا کہ یوکے current امیگریشن rules کے مطابق EEA یا Swiss National Permitted ہیں یوکے کے باڈر پہ آنے کیلئے یہاں تک کہ وہ یوکے میں entry بھی لے سکتے ہیں as a visitor وہ بھی ایک time پہ 6 ماہ سے زیادہ کی اور مزید اس کے علاوہ EEA یا Swiss National یوکے میں travel کرنے کیلئے اُن کو کسی بھی visitor visa کو اپلائی کرنے کی requirement بھی نہیں ہے اور اُن candidate کے پاس میں صرف EEA یا Swiss Passport ہونا ضروری ہے اور اُن کی جو entire duration تک وہ Passport Valid ہونا بھی ضروری ہے اور مزید جب وہ candidate یوکے کے باڈر پر آئیں گے تو تب جو یوکے کی باڈر فورس ہے تو اُن کے پاس یہ authority ہو گی question کرنے کی کہ آیا کیا یہ Guinean visitor ہیں یا نہیں ہیں اور اگر وہ candidate Guinean visitor نہیں ہوئے پھر اُن کو باڈر پہ entry نہیں دی جائے گی
تو اب آپ کو بتا چلوں یوکے کے travel rules کے بارے میں تو وہ permitted ہوں گے یوکے میں آنے کیلئے اور تب ہی جب وہ as a visitor یوکے میں آ رہے ہیں تو اُن کو اپنا visa extend نہ کروانا ہو یا اُنہوں نے یوکے میں Settle نہ ہونا ہو اور مزید اس کے علاوہ اُن کو یوکے میں public fund کی help لیۓ بغیر ہی رہنا ہو گا
اور مزید ان candidate کو اپنے visit کے end میں اپنے funds کے proof کو provide کرنا ہو گا to the UK اور اگر EEA یا Swiss National یوکے کے visitor visa کو successfully accept کر لیتے ہیں تو وہ یوکے میں 180 دن کیلئے رہ سکتے ہیں اور 180 دن ruling base پہ calculate نہیں ہوں گے یعنی کہ candidates 12 ماہ میں 180 دن یوکے میں رہنے ہی چاہیے
0 تبصرے