یوکے کی visa processing کی بہت ہی اہم updates جاری ہوئی ہیں تو جیسا کہ آپ کو یہ سننے میں مل رہا ہے کہ یوکے میں جو visa کی processing timing میں delay آ رہا ہے چاہے وہ کسی بھی category کا ویزا ہے work visa, dependent visa یا business visa ہے تو اب اسی سے متعلق individual کافی زیادہ concern چل رہا ہے تو آج کے اس article میں یہ ہی بات کی جائے گی کہ آیا کس ویزا میں کتنا time لگ رہا ہے اور کیوں لگ رہا ہے تو ان سب ہی reason کے بارے میں آپ لوگوں کے ساتھ مکمل detail شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق current processing time کی بات کریں تو family visa جس کا standard time تھا 12 ہفتے لیکن اب اس کا current time جو کہ 16 سے 24 ہفتے لگ رہا ہے اور اسی طرح work visa جس کا پہلے processing time تین ہفتوں کا ہوتا تھا لیکن اب اُس کا current time چھ ہفتے یا زیادہ کا time بھی لگ سکتا ہے اور مزید visitor visa جو کہ تقریباً 2 سے 3 ہفتوں میں اس کا decision آ جاتا تھا لیکن ابھی visitor visa کو 9 سے 10 ہفتوں کا time لگ رہا ہے تو اب اسی چیز کو لے کے بہت سے لوگوں کا یہ concern چل رہا ہے کہ اُنہوں نے کب سے ویزا اپلائی کیا ہوا ہے جیسا کہ 3 سے 4 ہفتے پہلے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ابھی بھی اُن کو ویزا کے بارے میں اپڈیٹ نہیں ملی ہے تو یہ واضح رہے کہ ایسا سب ہی internationals کے ساتھ ہو رہا ہے جو یوکے میں جانا چاہتے ہیں تو جو main وجہ ہے ویزا delay ہونے کی تو وہ یوکرین کی refugees applications تو ہوم آفس یہ ویزا ابھی جو ہے یوکرین کے لوگوں کو زیادہ priority دے رہے ہیں جن کے پاس یوکرین کا پاسپورٹ ہے یا پھر اُن کے پاس authority ہے
اور مزید اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی جو بھی applications ہیں تو وہ ابھی تک back look ہی face کر رہی ہیں اور مزید اس delay کی وجہ بہت لوگوں کو مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ یوکے میں study کرنے کیلئے جانا چاہ رہے ہیں اور اسی طرح کچھ لوگ یوکے میں work کرنے کیلئے جانا چاہتے ہیں تو جو study کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے course کی date اور جو work کرنا چاہتے ہیں تو اُن کی joining کی date fix ہی ہے لیکن ابھی اُن کو کوئی بھی ویزے کی update نہیں مل رہی ہے جبکہ اُن کے joining اور course کی date آنے جا رہی ہے
اور مزید کچھ ایسے لوگ جن کے decision ابھی آنا باقی ہیں لیکن اُنہوں نے flight کی booking کرنا شروع کر دی ہے لیکن آپ لوگوں کو ایسا بالکل بھی نہیں کرنا ہے کیونکہ اگر آپ کا ویزا نہیں لگتا یا پھر کوئی بھی مسئلہ آ جاتا ہے تو پھر آپ کو cancel کرنا پڑے گا جس کی وجہ سے آپ کے پیسے waste ہو جائیں گے
اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ نے کافی time سے ویزا اپلائی کیا ہوا ہے اور آپ کو ابھی تک کوئی بھی update نہیں ملی ہے اور آپ یہ جاننے چاہتے ہیں کہ آپ کا ویزا کہاں تک پہنچا ہے یا آپ اپنے ویزے کا current status جاننا چاہتے ہیں تو آپ یوکے official website پہ جا کے اُن سے contact کر سکتے ہیں اپنے ویزے کا status جاننے کیلئے
0 تبصرے