یوکے کی EU Settlement کے بارے میں یہ سوال بہت بار پوچھا گیا ہے کہ اگر آپ باہر سے اپلائی کرتے ہیں تو وہ الگ الگ applications آپ fill up کرتے ہیں father اور mother کی کیونکہ اُس میں کوئی اور option available نہیں ہوتا ہے تو اس لیۓ آپ نے separately applications کو fill up کرنا ہوتا ہے اور مزید جہاں تک sponsorship کی بات ہے تو بہتر یہ ہی ہے کہ آپ sponsor اُس کو بنائیں جس کا اس scheme کے تحت پراسیس چل ہوا ہے یعنی کہ husband یا wife کو بنائیں اور مزید اگر آپ بھی پیسے send کرتے ہیں تو technically آپ house hold income سے یہ سارے پیسے بھیج رہے ہیں کیونکہ اگر آپ اور آپ کی wife چاہے separate account بھی ہیں لیکن one of the reason آپ اپنے account سے send کر بھی رہے ہیں تو آپ اس چیز کیلئے able ہیں کیونکہ آپ کی wife آپ کے باقی خرچے afford کر رہی ہیں اور اگر وہ آپ کے چرچے afford کرتی ہیں تو پھر you are not be in a financial position کہ آپ اپنے parents کو پیسے بھیجتے تو technically اگر آپ کے different bank account بھی ہیں لیکن یہ house hold income ہے ہاں یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگوں کے joint account ہوتے ہیں اور house hold income ایک account میں جا رہی ہے لیکن اگر آپ کے separate account بھی ہیں کیونکہ یہ income ایک joint house hold income ہے کیونکہ اکثر لوگ bank account اس وجہ سے الگ open کرتے ہیں کہ credit rating میں بہت فرق پڑتا ہے تو اکثر لوگ اس وجہ سے بھی الگ account کرتے ہیں لیکن وہ technically house hold income ہوتی ہے اور آپ home office کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے divide کیا ہوا ہے
0 تبصرے