انگلینڈ 10Years Route پہ ہوم آفس بڑا Benefits دے رہا؟

انگلینڈ 10Years Route پہ ہوم آفس بڑا Benefits دے رہا؟
یوکے میں 10 Years Route کی بیس پہ نیا Benefits ہوم آفس دینے جا رہا ہے اور مزید یوکے میں جو بچے By Brith پیدا ہوتے ہیں تو وہ بھی اس نئے benefits سے فائدہ حاصل کر سکیں گے تو اب ہوم آفس نے نئی changing کیا کی ہے کون سا benefit ملنے جا رہا ہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے واضح کرتا چلوں کہ یوکے کا پاسپورٹ خاض طور پہ وہ بچے اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ By Birth British ہوں تو اگر آپ کے بچے اس ملک میں پیدا ہوئے ہیں اور اُس بچے نے اپنے 10 سال یوکے میں مکمل کر لیۓ ہیں اور آپ 10 Year کی بیس پہ Registration کروانا چاہتے ہیں تو پہلے پاسپورٹ اپلائی نہیں ہو گا پہلے ایک application ہو گی جس کو کہتے ہیں Registered A Child As A British Citizen تو پہلے registration کی application ہو گی اور جب وہ application approved ہو گی تو اُس کے ساتھ ہی ایک certificate issue کر کے ہوم آفس آپ کو دے دے گا کہ آپ کا Child British Citizen ہے اور جب وہ certificate آپ کو مل جائے گا تو پھر آپ پاسپورٹ اپلائی کریں گے تو اب جو 10 Years کے بیس پہ Registration کی application ہوتی ہے تو اُس میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہوم آفس نے اب اُس پہ fee waiver بھی دینا شروع کر دیا ہے جو کہ بڑا Benefit بچوں کو مل رہا ہے یعنی کہ اب اگر آپ اُس میں سے 11 سو Something Pounds جو کہ یہ fees ہے تو اگر آپ afford نہیں کر سکتے تو پھر ایسی صورت میں آپ fee waiver ڈال سکتے ہیں جو کہ اکثر لوگ کو fee waiver کا اچھی طرح سے پتا ہے کیونکہ FLR FP applications پہ کافی لوگ fee waiver اپلائی کرتے ہیں اور وہ بڑے use to ہیں اس چیز کے تو وہی fee waiver اُنہوں نے role over کر دیا ہے یعنی کہ جو registration کی applications ہوتی ہے بچوں کی چاہے وہ stateless ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ Direct Passport اپلائی نہیں ہو گا پہلے registration کی fees ہے لیکن آپ fee waiver بھی لے سکتے ہیں اور step 2 جب وہ آپ کو certificate approval کا دے دیتے ہیں تو پھر آپ پاسپورٹ اپلائی کرتے ہیں

Post a Comment

0 Comments