یوکے میں Care Taker سے متعلق currently بہت سی jobs open ہیں اور مزید اس کے علاوہ بہت سی agency بھی ہیں جو آپ کو job provide کر کے دیتی ہیں لیکن پھر بھی کچھ individual ایسے ہیں جن کو confusion یہ ہے کہ care taker میں اچھا scope ہے یا نہیں ہے کیا اُن کا future اچھا ہو گا یا نہیں ہو گا تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ Care Taker بہت ہی اچھی job ہے اور اس میں آپ کا career بہت ہی Bright ہو جاتا ہے اور ابھی care taker کی بہت زیادہ demand ہے یوکے میں تو آپ لوگ definitely اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر اس job کی working کی بات کی جائے تو وہ بھی زیادہ difficult نہیں ہے یعنی کہ آپ کو ایک person کی care کرنی ہو گی اُس کے routine check up کے بارے میں دھیان رکھنا ہو گا اور اُن کی Medicine کے بارے میں دھیان رکھنا ہو گا تو basically آپ کا جو overall work رہے گا تو وہ اُن کی take care کرنا ہے تو یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے اور مزید اس کے ساتھ میں آپ کو ایک Nurse بھی provide کی جائے گی جو آپ کو medicine بتائے گی تو وہ آپ کو اُس person کو دینی ہو گی اور اسی طرح سب information Nurse آپ کو دیتی رہے گی
اور مزید اس کام کیلئے آپ کو English کی requirement ہو گی یا نہیں ہو گی اس take care visa میں اپلائی کرنے کیلئے تو میں آپ کو واضح کرتا چلوں کہ اگر آپ کی Pervious Study English میں ہوئی ہے تو پھر آپ کو الگ سے English test دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اگر آپ کی previous study english میں نہیں ہو گی تو پھر آپ کو IELTS کا exam دینا ہو گا
اور مزید Care Taker کی جو Salary ہے تو وہ 20 ہزار 480 پاؤنڈ per year ہے اور اگر آپ 5 سال تک یوکے میں یہ job کر لیتے ہیں تو آپ eligible ہو جاتے ہیں یوکے میں permanent residency لینے کیلئے
اور مزید اس job کو اپلائی کرنے کیلئے اگر آپ کے پاس experience نہیں ہے تو پھر بھی آپ اس job میں اپلائی کر سکتے ہیں لیکن میرا مشورہ آپ کو یہ ہی ہے کہ آپ اس job کو اپلائی کرنے سے پہلے 6 ماہ کا یا 1 سال کا experience ضرور حاصل کر لیں تو پھر یہ زیادہ فائدہ مند رہے گا آپ لوگوں کیلئے
اور اس job کو اپلائی کرنا بھی بہت ہی easy ہے کیونکہ بہت سی job website ایسی ہیں جہاں پہ آپ اپلائی کر سکتے ہیں For Example LinkedIn, Indeed وغیرہ تو جب آپ ان ویب سائٹ پہ job کو اپلائی کرتے ہیں تو کچھ employers آپ سے experience کی بھی demand کرتے ہیں یعنی کہ آپ کے پاس 6 ماہ کا یا 1 سال کا experience ہے تو وہ آپ کو job دیں گے تو اسی لیۓ بہتر یہ ہی رہے گا کہ اگر آپ کے پاس experience ہو گا تو آپ آسانی سے یہ job حاصل کر لیں گے
0 تبصرے