یوکے Visa اور Application پراسیس کے بارے میں جو کہ recently update جاری ہوئی ہیں UKVI کی طرف سے اور اگر آپ کو یوکے سے offer letter آ چکا ہے تو آگے پراسیس کیسے ہو گا اور اگر نہیں آیا ہے تو پھر offer letter کیسے آئے گا
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے شروع کرتے ہیں آپ کے documentation سے تو admission کیلئے آپ کے جتنے بھی academic documents ہیں 10th, 12th اور Graduation تو وہ آپ کیلئے mandatory ہیں اور یہاں پہ بہت ہی Important چیز یہ ہے کہ اگر آپ کسی course کیلئے اپلائی کر رہے ہیں اور اگر آپ کے پاس sports کے اندر کوئی بھی certificate ہے یعنی کہ اگر آپ نے کوئی بھی national level کھیلا ہے یا International level کھیل ہے تو وہ آپ اپنے admission کے ساتھ بالکل بھی attach نہ کریں کیونکہ اُس کی وجہ سے آپ کا offer letter رُک سکتا ہے تو یہ shocking news رہتی ہے کیونکہ students کو لگتا ہے کہ یہ extra activity تھی جس کے تحت ہمیں university سے scholarship ملنی چاہیے لیکن ایسا نہیں ہو پاتا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جب آپ professional certificate attach کرتے ہیں تو As A professional UKVI count کر لیتا ہے یعنی کہ امیگریشن کے اندر وہ آپ کو students کی طرح دیکھنے کی بجائے آپ کو professional دیکھتے ہیں اور professional کا ایک اپنا Visa category ہوتی ہے جس میں وہ job کر سکتے ہیں اور مزید بہت سی category ہوتی ہیں تو اب اسی وجہ سے UKVI یہ نہیں چاہتا کہ کوئی بھی Student Visa پہ آئے جو professional player ہو
اور مزید second step میں آپ کو English language کیلئے justify کرنا ہوتا ہے جیسا کہ آپ IELTS, TOEIC وغیرہ کر سکتے ہیں یا پھر کئی یوکے میں universities local test بھی لیتی ہیں جو کہ خود کا اُن کا test ہوتا ہے English language assessment کا تو وہ بھی آپ دے سکتے ہیں
اور پھر اُس کے بعد آپ کا offer letter آ جاتا ہے تو جب آپ کو offer letter مل جاتا ہے تو پھر اُس کے بعد میں آپ کو interview دینا ہو گا لیکن بعض اوقات universities interview پہلے لے لیتی ہے لیکن زیادہ تر offer letter کے بعد ہی آپ کا interview کا پراسیس ہوتا ہے لیکن کچھ university میں interview سے پہلے آپ کو initial amount اپنی فیس میں سے پہلے submit کرنی ہوتی ہے تو اس کیلئے کچھ universities آپ سے پہلے interview اور initial deposit تو یہ دو چیزیں university آپ سے مانگ سکتی ہے اور اُس کے بعد آپ کو 50 فیصد فیس deposit کرنی پڑتی ہے اور اگر آپ interview میں پاس ہو جاتے ہیں تو تب آپ یہ فیس pay کریں گے
اور مزید اس سارے پراسیس میں time کتنا لگتا ہے کیونکہ جب آپ اپنے documents submit کرواتے ہیں تو پھر آپ کا offer letter جو کہ 15 سے 20 دن میں آتا ہے اور پھر اُس کے بعد 10 سے 15 دن interview کے time کے پراسیس میں لگ جاتا ہے اور پھر اُس کے بعد آپ cash letter کیلئے request کرتے ہیں اور آپ کو اپنے سارے financial documents university کو submit کرنے ہوتے ہیں
0 تبصرے