انگلینڈ Early Settlement Visa بڑا اعلان 20 جون سے مسئلہ حل ہو رہا؟

انگلینڈ Early Settlement Visa بڑا اعلان 20 جون سے مسئلہ حل ہو رہا؟
یوکے ہوم آفس نے ایک پالیسی نکلی تھی جس کو کہا جاتا تھا Early Settlement for Young Adults یعنی کہ Young Adults کو ہوم آفس 18 سے 25 سال کے درمیان میں جو Young ہیں تو وہ اُن کو count کرتا ہے تو ہوم آفس نے یہ پالیسی نکلی کہ اگر آپ FLR FP Application ڈال رہے ہیں اور یہ جو 4 Conditions لگائی ہوئی ہیں Early Settlement کی تو اگر آپ کی family میں کوئی dependent Young Adult ہے اور وہ ان requirements کو meet کرتا ہے تو ہمیں آپ application میں ہی بتا دیں یا پھر بعد میں update کر دیں تو اب جنہوں نے یہ application ڈالی ہوئی ہے اگر at the point of application آپ کا کوئی young adult ہے dependent کے طور پہ جن کی application آپ نے ڈالی ہوئی ہے اور وہ requirements پر پورا اتر رہے ہیں تو پھر اس سے متعلق covering letter میں اس چیز کو ضرور mention کریں کہ FLR FP application کے اندر کہ یہ early settlement policy کو meet کرتے ہیں تو لہذا ان کو early settlement دیا جائے تو اگر کسی نے already application ڈال دی ہے اور یہ اعلان آیا ہے پالیسی کا تو اُن کو یہ چاہیے کہ وہ ہوم آفس کو ایک email send کریں جس میں یہ ضرور لکھیں کہ آپ جب بھی application کو consider کریں گے family and private life کی تو میں یہ چاہتا ہوں کہ مجھ please early settlement کے تحت ویزا دیا جائے اور یہ بہت ہی important بات ہے کیونکہ اُس time پہ جس نے application ڈالی تو یہ پالیسی اُس وقت تھی لیکن اب یہ ہوا ہے کہ 20 جون کے بعد یہ پالیسی law بن گی ہے تو اُس میں جو سب سے بڑا difference آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ اب وہ فیس مانگ رہے ہیں یعنی کہ 20 جون کے بعد جو بھی early settlement application ڈالے گا تو اُس کو settlement کی فیس دینی پڑے گی جبکہ پہلے FLR FP کے اندر یہ تھا کہ جو extension application کر رہے ہیں تو اُس کے اندر ہی آپ بول دیتے تھے کہ مجھ early settlement کے اندر Indefinite دے دیں کیونکہ FLR FP پہ پہلے Fee Waiver تھا لیکن اب جو 20 جون سے نئی application آ رہی ہے تو ابھی تک تو یہ لگ رہا ہے کہ اُس میں fee waiver نہیں ہے تو ابھی تک جن بھی لوگوں کو decision نہیں ملا تو urgently اُن کو ایک email بھیجیں اور اُن کو بولیں کہ میرا child qualify کرتا ہے آپ کی پالیسی کی بیس پہ تو please آپ اُس کو settlement visa دیں According to the policy اور امید یہ ہے کہ ہوم آفس آپ کی application کو proper طریقے سے consider کرے گا اور وہ آپ کے بچے کو Indefinite دے دے گا FLR FP کے اوپر لیکن اگر ہوم آفس وہ discussion اپلائی نہیں کرتا تو پھر آپ کے پاس یہ ہی option ہے کہ جب ایک دفعہ آپ کو ویزا مل جائے تو پھر آپ الگ سے اپنے بچے کی application ڈالیں 20 جون کے بعد جو نیا Visa Form ہے اُس پہ ڈالیں تو ضرور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے