یوکے کا ایک نیا ویزا جس کے ذریعے آپ as a work یوکے میں جا سکتے ہیں تو جیسا کہ یوکے میں move ہونے کیلئے اگر آپ کو یوکے کا work permit چاہیے تو اس کیلئے آپ کو یوکے میں موجود employer سے job sponsorship لینی ہوتی ہے اور وہاں کے employers سے آپ کو offer letter بھی چاہیے جس کے بعد آپ یوکے میں work permit پہ آ سکتے ہیں لیکن جو اب یہ نیا ویزا آ گیا ہے جس کے تحت یعنی کہ آپ اپنے Skills کی Bases پہ اپنا visa grant کروا سکتے ہیں as a worker اور اگر آپ کے پاس کوئی business کا innovative idea ہے یا آپ کے پاس کوئی اچھی skill ہے جیسا کہ dancing, singing یا پھر آپ کوئی artist ہیں یا video creator ہیں تو آپ ان سب ہی skills کی بنیاد پہ یوکے میں صرف اور صرف 3 ہفتوں میں آسانی کے ساتھ move ہو سکتے ہیں اور اس نئے ویزا پروگرام کے تحت نہ تو آپ کو کسی job sponsorship کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی offer letter کی ضرورت ہے
اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ آپ اس ویزا پہ یوکے میں رہ کے صرف اور صرف 3 سے 5 سال کے اندر اندر یوکے کی PR بھی لے سکتے ہیں اور اس ویزا میں کوئی زیادہ restrictions بھی نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کو اس ویزا کیلئے Higher Education کی ضرورت ہے
اور مزید اگر اس ویزے کی فیس کی بات کی جائے تو اس میں کم از کم فیس جو کہ 152 پاؤنڈ ہے جو کہ بہت ہی کم فیس ہے اور اس ویزے کا نام Tech Nation Visa ہے تو اب اس ویزے کے نام کا مطلب یہ نہیں کہ صرف اور صرف tech سے related لوگ ہی یہ ویزا اپلائی کریں گے بلکہ جو individual اپنا business کرنا چاہتا ہے یا وہ video creating کرنا چاہتا ہے یا پھر اگر آپ کے پاس کوئی بھی unique skill ہے تو یہ ایسے سب ہی candidate کیلئے ہے
تو اب آپ نے اس ویزے کو اپلائی کیسے کرنا ہے اس ویزے کے main documents آپ کے پاس کیا ہونے چاہیے تو جو main documents ہیں تو وہ آپ کو endorsement body کی یعنی کہ TB Test کی ضرورت پڑے گی اور آپ کو Application Letter کی بھی ضرورت پڑے گی تو آپ ان documents کے تحت یوکے میں move ہو سکتے ہیں اور مزید جو basic documents ہیں تو وہ تو آپ نے add کرنے ہی ہیں
اور مزید اس ویزے پہ آپ کا جو employer ہے تو آپ وہ بھی change کر سکتے ہیں آپ اپنا designation بھی change کر سکتے ہیں اور اسی طرح آپ اپنا ویزا بھی switch کروا سکتے ہیں اگر آپ اس پہ جاتے ہیں
اور مزید یہ ویزا 5 سال کیلئے grant ہو گا اور مزید اس ویزے کی کوئی بھی limit نہیں ہے کیونکہ آپ جتنا چاہے اس ویزے کو extend کروا سکتے ہیں 5 سال کے بعد بھی اور یہ ویزا کافی حد تک flexible بھی ہے
0 تبصرے