انگلینڈ ہوم آفس کا بڑا اعلان نئی Guidelines نئے Benefits مل سکتے؟

یوکے ہوم آفس کی جانب سے بہت ہی بڑا اعلان آنے جا رہا ہے جیسا کہ یوکے میں جو Zambrano Visa پہ موجود ہیں اور جن لوگوں نے Applications ڈالی ہوئی ہیں یہاں تک Late Applications بھی جن لوگوں نے ڈال دیں ہیں تو اب ایسے تمام Zambrano Visa Holders کیلئے نئی Guidelines اور نئے Benefits آ رہے ہیں اور یہ نئی guidelines اور نئے benefits کیا ہوں گے اور کب سے یعنی کہ کس Date سے نئی Guidelines Publish کی جائیں گی تو اس حوالے سے Important Update آج کے اس Article میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جن لوگوں نے Zambrano کی applications جمع کروائی ہوئی ہیں تو اُن میں سے چند لوگوں کو ایک Email بھی ملنا شروع ہوئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ آپ کو Fingerprints کیلئے Invite کیا جا رہا ہے یعنی کہ ہوم آفس نے Fingerprints کی Email بھیجنا شروع کر دی ہے اور دوسری طرف اب ہوم آفس نے نئی Guidelines یعنی کہ ہوم آفس کو کہا گیا تھا کہ نئی پالیسی بنا کے Zambrano کی guidelines کو جاری کیا جائے تو جیسا کہ اب یہ guidelines ہوم آفس نے بنا لی ہے اور اب ان guidelines کو 13 جون 2022 سے Publish کر دیا جائے گا جس کے بعد اب Zambrano Visa میں کون کون سی نئی تبدیلی آئی گی اور کیا یہ نئی guidelines Zambrano Career کیلئے فائدہ مند ہوں گی تو جیسے ہی اپڈیٹ آئے گی آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شئیر کر دی جائے گی اور یہاں تک Zambrano کے Benefits کی بات ہے تو اُس میں آپ کو Recourse Benefits کا open کروانا پڑتا ہے تو اس لیۓ اب یہ بہت ہی interesting ہو گیا ہے کہ جو 13 جون 2022 کو Zambrano کی Guidance آ رہی ہیں تو اُس میں بہت ہی important ہمیں یہ دیکھنے کو ملے گا کہ Benefits کے بارے میں کیا کہا جاتا ہے کیونکہ technically benefits اس کا تھوڑا سا grey area ہے EU Law Zambrano کے under خاض طور پہ اور اب جو نئی پالیسی آئے گی جس میں یہ clearly لکھا ہو گا کہ اگر آپ Zambrano visa پہ ہیں تو financial maintenance اُس کی Mandatory requirement نہیں ہے لیکن care کرنا اُس کی mandatory requirement ہے تو امید یہ ہی کی جا سکتی ہے کہ کوئی provision available ہوں گی جس کے تحت آپ اپلائی کر سکتے ہیں ہوم آفس میں اپنے benefits کو open کروانے کیلئے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے