انگلینڈ EEA/EUSS Visa Application کے بڑے فیصلے آ رہے؟

انگلینڈ EEA/EUSS Visa Application کے بڑے فیصلے آ رہے؟
یوکے EEA اور EUSS کی جانب سے بہت سے سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ آج کل جو delay ہو رہا ہے basic application میں EEA Family Permit کی appeal میں اور اسی طرح جو باقی امیگریشن سے متعلق جو cases ہیں تو اُن میں delay کیوں ہو رہا ہے اور اگر delay زیادہ ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا پڑے گا تو اس حوالے سے مکمل detail جو بہت ہی important ہے تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ جب آپ اپنی application file کرتے ہیں تو mostly applications کا standard time جو کہ 6 ماہ کا ہوتا ہے EEA اور EUSS کے جو family permit تھے تو اُن کا وہ یہ کہتے ہیں کہ 2 سے 3 ماہ ہم دیتے ہیں لیکن جو standard time ہے تو وہ 6 ماہ ہی ہوتا ہے اور آج کل صرف یہ ہی چیز دیکھنے کو مل رہی ہے کہ جو appeal سے متعلق پراسیس ہے اگر EEA Family Permit یا EUSS Family Permit کی appeal تو اُن کا پراسیس اب کافی تیز ہو چکا ہے کیونکہ اب جلد ہی سے hearing کی date آ رہی ہے اور مزید جو آپ نے Original Applications Files کی تھیں EU Settlement Scheme یا EEA Family Permit کی تو اُن کی Late ہونے کی وجوہات different طرح کی ہیں جس میں Corona Virus کا Back Lock اور Staff کی Sickness ہے اور مزید جو recently یوکرین کا issue شروع ہوا ہے تو اس کی وجہ سے یہ کام delay ہو رہا ہے اور مزید ابھی تو priority اور super priority service بھی close ہے کسی بھی application کیلئے because of Ukraine issue تو اس وجہ سے Mostly یہ ہی دیکھا گیا ہے کہ جب آپ اپنی applications File کرتے ہیں تو وہ آپ کی application کو pending میں ڈال رہے ہیں لیکن اس کا solution بھی ہے تو اس کا solution یہ ہے کہ جس وقت آپ کی application کی duration چھ ماہ سے زیادہ ہو جائے کوئی بھی application آپ نے ڈالی ہو امیگریشن کے حوالے سے کسی بھی category میں تو آپ کو یہ right ہے کہ آپ اُس کو chase up کریں اور اب chase up کرنے کے بھی different طریقے ہیں تو پہلا step یہ ہے کہ آپ نے paid email کے ذریعے کرنا ہوتا ہے جس وقت آپ online paid email کرتے ہیں تو اُس کے بعد وہ آپ کو reply کر دیتے ہیں اور اگر آپ اُن کے جواب سے satisfied نہیں ہیں تو پھر آپ نے sponsor یعنی کہ جو یوکے میں رہ رہا ہے کیونکہ جو applicant تو وہ اگر باہر کے ملک میں ہے تو اُس کا sponsor یوکے میں رہ رہا ہے یا پھر اگر main applicant بھی یوکے میں ہے تو وہ اپنے local MP سے contact کرے تو وہ بھی ایک اچھا طریقہ ہو سکتا ہے اور اگر اُس کو بھی normal reply کیا گیا تو پھر آپ نے officially complain file کرنی ہوتی ہے ہوم آفس کے خلاف تو یہ جو steps ہیں تو یہ steps free of cost ہیں لیکن جو next steps ہیں تو اُس میں آپ کی cost آ جاتی ہے آپ کے وکیل involve ہو رہے ہیں اور اس کو کہتے ہیں pre action protocol letter جس میں ایک قانونی طریقے سے ہوم آفس کو letter لکھا جائے گا کہ اگر آپ نے within 2 weeks آپ نے اس letter کا reply نہیں کیا تو ہم آپ کے خلاف کورٹ میں جائیں گے تو دیکھنے میں یہ ہی آتا ہے کہ یہ جو letter ہوتا ہے pre action protocol تو اس کے بعد ہوم آفس کافی زیادہ decision کو expedite کر دیتا ہے یعنی کہ آپ کی application کا پراسیس تیز کر دیتا ہے اور آپ کو decision دے دیا جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے