انگلینڈ میں بڑے Benefits مل رہے؟ 6 لاکھ Visa Holders کیلئے شاندار موقع

انگلینڈ میں بڑے Benefits مل رہے؟ 6 لاکھ Visa Holders کیلئے شاندار موقع
یوکے نے اپنی نئی International Education Strategy جو ہے تو وہ Plan کی تھی 2019 میں جس کے بعد Continuously development دیکھنے کو ملیں اور اب اس کو بھی rewind کیا گیا ہے اس مہینے میں اور اب اس سے متعلق Updates کو ہی آج سے UKVI نے Announce کر دی ہے تو اب یہ جو updates ہیں تو Education Department اور Department Of Trade اور UK Embassy تو یہ سب مل کے یعنی کہ joint ہو کے آگے کیا کرنے جا رہے ہیں کون کون سے Benefits مل سکتے ہیں Students کو اور مزید یوکے اب ہر سال 6 لاکھ ویزوں کا بڑا فائدہ کن Visa Holders کو دینے جا رہی ہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے بہت سی ایسی افواہیں چل رہی ہیں کہ PSW دو سال میں ختم ہو جائے گا تو بہت سی ایسی چیزیں جس سے متعلق آپ لوگوں کے Doubt Clear ہو جائیں گے تو اس حوالے سے بہت ہی اہم points آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ مارچ 2019 کے بعد سے یوکے نے ایک بہت ہی اہم Plan لیا تھا جس میں دو Key Factors رکھے تھے پہلا یہ ہے کہ یوکے میں کم از کم 6 لاکھ Students آنے چاہیے جو کہ 2022 میں اس Target کو Achieve کر لیا گیا ہے تو پہلا جو Target تھا تو وہ انہوں نے مکمل کر لیا ہے اور یہ target ان کا 2030 تک یعنی کہ آنے والے 8 سالوں میں continue کم از کم 6 لاکھ students ان کو چاہیے ہر سال میں جو کہ اب یہ پراسیس continuously 2030 تک چلے گا اور اسی طرح جو دوسرا target ہے تو وہ 35 billion کا education export یعنی کہ یوکے کی جو گورنمنٹ bodies ہیں جو education provide کرتی ہیں جس میں انڈیا کی نئی پالیسی آئی ہے جو کہ education policy ہے تو اُس میں 100 یونیورسٹی کو انڈین میں جگہ مل رہی ہے کہ وہ یہاں پہ اپنا Camps ڈال سکتے ہیں اور یہاں پہ ہی اپنی Study کر سکتے ہیں اور اب انڈیا اور یوکے کا جو free trade agreement ہوا تھا یوکے کے ساتھ تو یہ ساری چیزیں انہوں نے شروع کر دی ہیں تو پہلا جو target ہے تو وہ یہ ہے کہ 2030 تک یوکے کی education پالیسی international students کیلئے friendly رہنے والی ہے اور اسی طرح تقریب 50 Actions لے چکی ہے یوکے گورنمنٹ پہلے سے ہی 2019 سے لے کے 2022 تک جس میں PSW ہے Graduate Route PHD کے بعد اور مزید کافی ساری ایسی چیزیں ہیں جس میں انڈیا کو Priority List میں رکھا گیا ہے اور انڈیا کے ساتھ already یوکے کا free trade agreement ہو چکا ہے جیسا کہ انڈیا کو youth mobility scheme میں add کیا گیا ہے اور مزید اور بھی بہت سے Visas ہیں جن میں انڈیا کو prefer کیا جا رہا ہے اور مزید جو PSW Visa ہے تو اُس 2 سال کے period میں آپ کو job مل رہی ہے یا نہیں تو اب اس میں بھی آپ کی Help کی جائے گئی کہ آپ کو 2 سال میں job کی problem نہ ہو یعنی کہ آپ کی journey smooth رہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے