انگلینڈ کا نیا Separate Visa یکم جولائی سے شروع ہو رہا؟ بڑے فائدہ کیلئے تیار رہیں

انگلینڈ کا نیا Separate Visa یکم جولائی سے شروع ہو رہا؟ بڑے فائدہ کیلئے تیار رہیں
یوکے میں موجود International Students کیلئے بہت سے ایسے اختیارات available ہیں جس کی وجہ سے وہ یوکے میں اپنی study مکمل کرنے کے بعد یوکے میں رہنا اور کام کرنا چاہتے ہیں تو اگر جو Students اپنی study مکمل کرنے کے بعد یوکے میں رہنے پر غور کر رہے ہیں تو اب ان students کو نئی اور سب سے آسان Opportunity ملنے جا رہی ہے اور یہ Basically ایک نیا ویزا جو کہ خاض طور پہ Study کرنے والے Students حاصل کر سکیں گے یعنی کہ آپ اپنے Student Visa کے علاوہ ایک Separate Visa کیلئے علیحدہ سے اپلائی کر سکتے ہیں تو اب یوکے میں آنے والے Students کو بہت ہی بڑا فائدہ اس نئے سسٹم کے تحت ملے گا تو اب اس Separate Visa کو حاصل کرنے کیلئے کون کون سی Requirements ہیں جن کو آپ نے meet کرنا ہو گا تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق students کو اب یہ نئی opportunity جہنوں نے یکم جولائی سے اپنی تعلیم یعنی under graduate یا master کی ڈگری مکمل کر لی ہے تو اب وہ ایسی صورت میں graduate route کے through یوکے میں دو سال کے کام کے تجربے سے فائدہ حاصل کر سکیں گے اور PHD کرنے والے 3 سال کیلئے اس opportunity سے فائدہ حاصل کریں گے اور اسی طرح یوکے میں نئے آنے والے students جو کہ ابھی یوکے میں موجود ہیں اور مزید جو آ رہے ہیں تو وہ اپنی study کے دوران Separate Visa کیلئے application دے سکتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ Graduate Students کو مناسب job مل جانے کے بعد وہ اسے Skilled Visa میں تبدیل کر سکتے ہیں تو اب جیسا کہ یہ نیا Route جو کہ یکم جولائی سے شروع ہو گا اب اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ صرف وہ students جو اس تاریخ کے بعد graduate ہوں گے تو وہی اس کیلئے اپلائی کریں گے بلکہ اس میں اب اُن students کو بھی شامل کر لیا گیا ہے جنہوں نے اپنے courses شروع کر رکھیں ہیں تو اس نئے graduate route کیلئے ایک نئی ویزا درخواست کی ضرورت ہو گی جو صرف یوکے کے اندر سے ہی ممکن ہو گی اور مزید اس کی فیس جو کہ 700 پاؤنڈ اور ساتھ میں 624 پاؤنڈ جو کہ سال کے Immigration Health Surcharge شامل ہوں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے