انگلینڈ میں 10 سال کا بڑا Ban لگ رہا؟ Visa Holders ہوشیار ہو جائیں

انگلینڈ میں 10 سال کا بڑا Ban لگ رہا؟ Visa Holders ہوشیار ہو جائیں
یوکے کیلئے Student Visa Applications جو Agents سے کرواتے ہیں یا کسی consultant سے کرواتے ہیں تو جیسا کہ یوکے کی universities بےشک بہت ہی rare ہوتا ہے کہ interview لیں لیکن اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو interview کی preparation نہیں کرنی ہے کیونکہ اگر آپ کو interview کا بالکل بھی idea نہیں ہے کہ آپ کا interview آئے گا یا نہیں آئے گا اور آپ کا interview آ جاتا ہے اچانک سے اور آپ کو نہیں پتا ہے کہ آپ نے جواب کیا دینے ہیں اور اس interview کی problem کو solve کرنے کے چاکر میں کسی دوسرے students کو آپ اپنی جگہ پہ interview دینے کو کہتے ہیں جو کہ بالکل اللیگل ہو گا اور اگر آپ ایسا کرتے ہو تو پھر آپ کے خلاف یوکے embassy بہت ہی بڑا للیگل ایکشن لے سکتی ہے اور یہاں تک کے آپ کو 10 سے 15 سال کیلئے یوکے میں Ban کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کا سارے کا سارا Future ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اگر آپ کو ایک country ban کر دے اور جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ یوکے پوری دنیا میں بہت ہی popular country ہے تو اگر یوکے جیسی country آپ کو study کیلئے Ban کر رہی ہے تو پھر ایسی صورت میں کوئی اور country آپ کو study visa نہیں دے گی اور اگر وہ دیتی ہے تو پھر اُس کیلئے آپ کو بہت سی requirements کو full fill کرنا پڑے گا کہ آپ کا اس country سے Ban کیوں آیا آپ نے ایسا کیا کیا تو ان requirements سے آپ کا show ہو جائے گا کہ آپ نے اللیگل کام کیا ہے جس کے بعد آپ پہ یہ Ban لگایا گیا ہے تو اس وجہ سے دوسری country آپ کو ویزا نہیں دے گی اور آپ کا abroad جانے کا dream ٹوٹ جائے گا تو اس لیۓ آپ نے ایسا کوئی بھی کام نہیں کرنا ہے آپ لوگ Normally interview کی preparation کریں اور ان تمام چیزوں کا آپ نے خاض طور پہ دھیان رکھنا ہے یوکے کا ویزا اپلائی کرتے وقت

Post a Comment

0 Comments