انگلینڈ کا نیا قانون یکم جنوری 2022 سے آنے والوں پر لاگو؟ بڑا اعلان

انگلینڈ کا نیا قانون یکم جنوری 2022 سے آنے والوں پر لاگو؟ بڑا اعلان
یوکے کا نیا امیگریشن قانون جو کہ امیگرنٹس کیلئے بڑی مشکل بنی ہوئی ہے اور اس وقت اللیگل امیگرنٹس کی یوکے میں کیا condition چل رہی ہے تو اس وقت امیگرنٹس کی condition جو کہ نہایت ہی برُی ہے اور اب اللیگل امیگرنٹس وہاں سے نکلنا چاہتے ہیں کیونکہ اب یوکے نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ جو بھی انگلش چینل کے through یوکے میں پہنچیں گے یعنی کہ یکم جنوری 2022 کے بعد سے جو بھی امیگرنٹس یوکے میں آ چکے ہیں انگلش چینل کو عبور کر کے تو اب ان امیگرنٹس کو group کی صورت میں Rwanda منتقل کیا جائے گا اور Rwanda ایک African ملک ہے جو کہ کافی زیادہ غریب ملک ہے اور وہاں پہ انہوں نے Camp وغیرہ کا انتظام کیا ہوا ہے جہاں ان امیگرنٹس کو رکھا جائے گا اور ان کی تمام طرح کی قانونی کاروائی کی جائے گی اور اگر وہ eligible ہوں گے تو پھر اُن کو یوکے میں بھیجا جائے گا اور اگر وہ asylum کے اور refugee کیلئے eligible نہیں ہوں گے تو پھر اُن کو واپس اُن ہی کے ملک deport کر دیا جائے گا تو اب مسئلہ یہ بن ہوا ہے کہ جو اللیگل امیگرنٹس یوکے میں پہنچے ہیں تو وہ یہ کہہ رہے ہیں یعنی کہ اُن کا مطالبہ یہ ہے کہ ہمیں Rwanda نہ بھیجا جائے بلکہ ہمیں واپس اپنے ملک میں deport کر دیا جائے تو اب اس وقت کافی زیادہ صورت حال critical ہے اور مزید اس قانون کے عائد ہونے کے بعد انگلش چینل کی crossing بھی stop ہوئی ہے تو اب اس وجہ سے اللیگل امیگرنٹس وہاں پہ پہنچنا کم ہو جائیں گے اور مزید جو امیگرنٹس already یوکے میں موجود ہیں تو اُن کے Future کے بارے میں حکومت اُنقریب کوئی نہ کوئی step لے تاکہ ان کو للیگل پراسیس کی طرف لے جایا جائے جب یہ انگلش چینل کی مکمل crossing stop ہو جاتی ہے اور Rwanda میں ان کی کاروائی شروع ہو جاتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے