یوکے میں ایک ایسا ویزا شروع ہونے جا رہا ہے جو کہ دوسرے ممالک سے لوگوں کو اس ویزا پہ attract کرنے کیلئے مجبور کرے گا کیونکہ اس نئے ویزا پہ آپ اپنے dependent کے ساتھ یوکے میں آ سکتے ہیں اور settlement کے ساتھ ساتھ کسی دوسرے ویزے پہ switch بھی کر سکتے ہیں تو یہ ویزا کون سا ہے اور کب سے یہ ویزا شروع ہو رہا ہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق 30 مئی سے یہ ویزا شروع ہو رہا ہے اور اس ویزے پہ high skilled غیرملکیوں کو اور university کے graduate students کو اپنی طرف attract کرنا اور ساتھ میں انہیں اپنی ڈگری کے time period کے لحاظ سے دو یا تین سال تک کام کرنے اور یوکے میں رہنے کی اجازت ہو گئی اور مزید اس ویزا کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ applicant کو نہ تو job offer اور sponsorship کی ضرورت ہو گی کیونکہ وہ اس ویزا پہ آزاد ہوں گے یوکے میں کوئی بھی کسی بھی قسم کا کام کرنے کیلئے تو یہ ویزا High Potential Individual ویزا ہے جو کہ 30 مئی سے شروع ہو گا تو اگر آپ کی ڈگری English میں نہیں ہے تو پھر آپ کو English Language Test Pass کرنا ہو گا کم از کم B1 Level آپ کو Pass کرنا پڑے گا اور مزید آپ کو اپنے bank account میں کم از کم 12 سو 70 پاؤنڈ کا Funds Show کرنا ہو گا 28 دن کے period کیلئے اور اگر آپ یوکے میں رہ رہے ہیں اور آپ کو 12 ماہ سے زیادہ کا عرصہ یوکے میں رہتے ہوئے ہو گیا ہے تو پھر ایسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ شرط پوری کرنے کی ضرورت نہ ہو اور اسی طرح Bachelor اور Master کے حامل Students کو یہ ویزا دو سال کا دیا جائے گا اور PHD کرنے والوں کو یہ ویزا 3 سال کے time period کیلئے دیا جائے گا اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ ویزا اُن لوگوں کیلئے available نہیں ہو گا جن کے پاس پہلے سے graduate visa ہے
تو اس ویزا کا اچھا option یہ ہے کہ جیسا کہ اگر آپ اپنے spouse اور بچوں کو ساتھ میں لانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے spouse کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی لا سکتے ہیں یوکے میں لیکن بچوں کی عمر 18 سال سے کم ہونی چاہیے
اور مزید آپ اس ویزا پہ PR کیلئے درخواست نہیں دے سکتے ہیں لیکن آپ اس ویزے کی معیاد ختم ہونے سے پہلے پہلے Skilled Worker Visa میں یا Start Up اور Innovator Visa میں Switch کر سکتے ہیں
0 تبصرے