انگلینڈ میں نئی تیاریاں نیا معاہدہ نیا سسٹم آ رہا؟ EU والوں کو بڑا موقع مل سکتا؟

انگلینڈ میں نئی تیاریاں نیا معاہدہ نیا سسٹم آ رہا؟ EU والوں کو بڑا موقع مل سکتا؟
یوکے کی جانب سے نئی تیاریاں جو کہ بہت ہی اہم ہونے جا رہی ہیں work permits کیلئے اور specially یورپی یونین کے لوگوں کو سامنے رکھتے ہوئے کیونکہ یوکے میں کچھ ایسے شعبے جن میں workers کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے جس کے بعد اب یوکے نے یورپی یونین کے لوگوں کو نئی سہولت اور Good News دینے جا رہا ہے اور اگر یورپی یونین اور یوکے کے درمیان یہ نیا معاہدہ ہو گیا تو پھر settlement کا نیا سسٹم دیکھنے کو ملے گا تو اب یوکے کس قسم کی نئی تیاری کرنے جا رہا ہے اور کون سا سسٹم اور معاہدہ ہونے جا رہا ہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اور جیسا کہ یوکے نے خاض طور پہ ایسی تمام categories کو امیگریشن کیٹگری میں ڈال دیا تھا جس کے بعد ہوا کچھ یوں کہ آپ کو point base system پہ عمل درآمد کرتے ہوئے یوکے میں کام کرنے کی اجازت مل سکتی تھی لیکن اب یوکے میں کافی شعبے ایسے ہیں جہاں پہ کمی بالکل بھی پوری ہونے کا نام نہیں لے رہی تو اب یوکے نے خاض طور پہ اس کیٹگری کو اُس special کیٹگری سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اب سہرفرست agriculture کا شعبہ سب سے پہلے رکھا گیا ہے اور اُس کے بعد services کا شعبہ جس میں old age لوگوں کی care کرنے کیلئے تمام پراسیس کا انتظام کیا گیا ہے اور مزید hotel restaurant کے شعبے construction کے شعبے اور اسی طرح truck drivers کے شعبے شامل ہیں جن کو اب ان شعبوں سے نکلا جا رہا اُن کیٹگری سے جو کہ امیگریشن کیٹگری میں ڈال دئیے گئے تھے تو اب normally طور پہ لوگ اپنے employers کو hire کر سکیں گے یورپین ملک سے جس کے بعد وہ وہاں پہ جا کے کام کر سکیں گے اور settlement کا راستہ اُن کیلئے مزید ہموار ہو جائے گا تو اب اس نئے معاہدے پہ اگلے ماہ امید ہے کہ یورپی یونین اور یوکے درمیان بات چیت شروع ہو گئی اور اگر یہ معاہدہ باقاعدہ طور پہ pass ہو جاتا ہے اور agreement میں شامل ہو جاتے ہیں تو پھر آنے والے وقت میں ایک دفعہ پھر یورپی یونین کے لوگوں کے راستے open ہو جائیں گے یوکے میں settlement کرنے کیلئے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے