انگلینڈ EU Settlement Scheme کی دو نئی Category؟ نیا سسٹم آ گیا

انگلینڈ EU Settlement Scheme کی دو نئی Category؟ نیا سسٹم آ گیا
یوکے میں جو لوگ EU Settlement Scheme کے اندر limited leave to remain visa پہ ہیں یعنی کہ خود پاکستانی، انڈین، بنگلادیشی ہیں اور وہ خود dependent ہیں اپنے father کے جو کہ یورپین تھے اور اُن کے پاس EU Settlement Scheme کا پانچ سال کا ویزا ہے تو وہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر وہ شادی کرتے ہیں تو وہ اپنے spouse کو بلا لیتے ہیں تو اس حوالے سے Appendix FM میں لکھا ہوا ہے کہ اگر آپ کے پاس Appendix EU کے تحت یعنی کہ Pre settlement scheme کے تحت 5 سال کا ویزا ہے تو وہ اپنی spouse کو بلا سکتا ہے تو یہ خاض طور پہ اُن لوگوں کی بات ہو رہی ہے جو یورپین citizens ہیں تو ایسی صورت میں اگر آپ کی دو conditions پوری ہوں تو آپ اپنے spouse کو under the english rule بلاتے ہیں ایک تو آپ یورپین ہو اور دوسرا آپ کے پاس pre settle status ہو یعنی کہ اگر آپ پاکستانی یا انڈین پاسپورٹ ہولڈرز ہیں اور آپ کے پاس 5 سال کا pre settle status ہے تو آپ Appendix FM کے تحت اپنے spouse کو نہیں بلوا سکتے ہیں یعنی کہ English Rule کے مطابق آپ 18 ہزار 6 سو show کر کے spouse کو نہیں بلا سکتے کیونکہ اس کی اجازت نہیں ہے تو آپ اپنے spouse کو بلوائیں گے جب آپ کے پاس indefinite آ جائے گا اور مزید اب آپ کے parents بھی sponsor نہیں کر سکتے ہیں spouse کو کیونکہ اگر آپ کی شادی ہوئی ہے recently تو اب Brexit ہو چکا ہے تو اب یورپین law تو اپلائی نہیں ہوتا ہے تو ان چیزوں کو ضرور مدنظر رکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے