یوکے میں Zambrano کی applications ابھی تک ہوم آفس accept کر رہا ہے تو اگر ابھی بھی کوئی سوچ رہا ہے کہ Zambrano کی application ڈالوں تو وہ late application کر کے ڈالیں کیونکہ ابھی الگ بات ہے کہ ہوم آفس آگے جا کے accept کرے یا نہ کرے لیکن recently ابھی تک ہوم آفس late applications کو accept کر رہا ہے اور کافی لوگ جن کے بچے British ہیں اور already اُن کو 5 سال ہو چکے ہیں British بنے ہوئے تو وہ بالکل آپ کی طرح indefinite ڈال رہے ہیں کہ ہمیں directly settlement status مل جائے تو جیسا کہ ہوم آفس کی website پہ لکھا ہوا ہے کہ اگر آپ کوئی بھی second application ڈالیں گے یا پھر پرانی application کو with draw سمجھیں گے تو اس سے متعلق ہوا یہ تھا کہ جس کی بات کی جا رہی ہے تو یہ Consent Order تھا خاض طور پہ Zambrano پہ اور consent order یہ ہوتا ہے کہ اگر ہوم آفس کورٹ میں جا رہا ہوتا ہے تو وہ settle کر دیتا ہے case کو تو اُس میں consent order تھا کہ specially آپ Zambrano Applications ڈال سکتے ہیں اور پرانی application پہ کوئی effect نہیں پڑے گا تو وہ جو consent order ہے تو وہ کورٹ میں ہوا تھا تو وہ ہر ایک کو پتا ہے کیونکہ یہ نیوز تیزی سے پھیلی تو ہوم آفس کو چاہیے تھا کہ اس consent order کے بعد وہ اپنی پالیسی کو update کرے لیکن یہ ہی بات ہوم آفس بول رہا ہے جب آپ applications ڈالتے ہیں کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم case ہار گئے ہیں ہمیں پتا ہے کہ ہم نے پالیسی کو change کرنا ہے اور جیسے ہی ہم Law کو اور پالیسی کو change کریں گے تو ہم آپ سب ہی کو بتائیں گے کہ اب Next Step کیا ہے تو کیونکہ ہوم آفس نے ابھی تک اُس پالیسی کو یا law کو change نہیں کیا تو اُنہوں نے اپنی website پہ Zambrano کی کوئی update نہیں دی لیکن بالکل یہ بات written ہے consent order میں اور یہ باتیں بالکل available case law میں ہیں تو اس میں کوئی بھی پریشانی کی بات نہیں ہے اگر آپ case law نکلیں کورٹ کا وہاں ہوم آفس نے یہ بات admit کی ہوئی ہے کہ جس شخص نے human right application ڈالی ہے تو وہ Zambrano کی application بھی ڈال سکتا ہے اور at the same time دونوں applications کو چلا سکتے ہیں
اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جو employers آپ سے share code مانگتے ہیں تو آپ share code نہیں دے سکتے کیونکہ share code صرف وہی دے سکتے ہیں جو IDV App کے through اپلائی کرتا ہے یعنی کہ اپنی ID کو Verify کرتا ہے تو یہ دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایک جو EU Citizens ہے اور دوسرا وہ شخص جس نے normal application ڈالی ہے چاہے paper ہو چاہے online ہو اور ہوم آفس نے اُس کو email کی ہے کہ ہم نے آپ کو identify کر لیا ہے آپ کی application کے through آپ کے پرانے fingerprints کے through آپ IDV App کے through اپنا Photo ID ہمیں بھیج دیں تو صرف وہی لوگ Share code دے سکتے ہیں اور باقی سب ہی UAN Number دیتے ہیں جس سے Potential Employer آپ کا right to work check کر سکتا ہے
0 تبصرے