یوکے ہوم آفس کی جانب سے EU Card کا نیا سسٹم لایا جا رہا ہے اور اس نئے سسٹم کا آپ کو 3 مہینے پہلے پتا چل جائے گا کہ کس طریقے سے آپ نیا card اپلائی کر سکتے ہیں تو اس لیۓ زیادہ تر card جو کہ 24 اور 26 سے آگے نہیں جا رہے جو کہ exact date ہے جس کے بارے میں ہوم آفس نے بول دیا ہے کہ اس date سے پہلے ہی ہم آپ کو بتا دیں گے کیونکہ یہ جو پورا BRP System ہے تو وہ اس کو change کر رہے ہیں تو اب ہوم آفس biometric کو پہلے سے زیادہ advance کرنے جا رہا ہے اور اب پہلے سے زیادہ آپ کو آسانی دی جائے گئی مزید applications میں تو اب یہ کون سا نیا سسٹم ہو گا کیا نئی چیز آئی ہے جو کہ 5 سے 6 ماہ میں اس کا ایک باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا اور پھر آپ نئے طریقے کے ساتھ اپنا BRP Card issue کروا سکیں گے تو اس میں کسی قسم کی کوئی بھی پریشانی والے بات نہیں ہے جہاں تک ویسے لوگوں کے card ختم ہو رہے ہیں تو پھر وہ New Issue کروانا پڑتا ہے depending on کہ آپ کا کس نوعیت کا Card ہے اگر settlement کا card ہے تو پھر نیا issue ہو گا اور اگر ویسے ویزا ختم ہو رہا ہے تو پھر آپ کو دوبارہ سے اپلائی کرنا پڑتا ہے extension کیلئے
اور مزید اب واضح کرتا چلوں کہ اکثر کافی لوگوں کی EU Appeal جو کہ ایک سے 2 سال بعد میں آئیں پھر ہوم آفس نے کیا کچھ یوں کہ جو لوگ EU اور EEA Permit کی appeal جیتے اور ہوم آفس نے appeal جیتنے والوں کو email بھیج دی کہ ہم آپ کو ویزا ہی نہیں دے سکتے کیونکہ EU Permit Scheme اب ختم ہو گئی ہے دسمبر کے بعد سے آپ نے Applications EU Permit میں بھیجی تھی اب تو EU Settlement Scheme شروع ہو گئی ہے آپ نے EU Settlement میں application نہیں ڈالی although آپ appeal جیت گے لیکن آپ کو ویزا issue نہیں کیا جائے گا تو پھر اُس کے بعد ہوم آفس نے لوگوں کو دوبارہ سے email بھیجی کہ آپ کو غلطی سے یہ letter issue کیا گیا آپ صرف online جا کے EU Settlement والی نئی application ڈال دیں اور یہ Reference Number ہم آپ کو دے رہے ہیں جس کے through ہم آپ کو نیا ویزا issue کر دیں گے تو technically یہ پراسیس آج کل چل رہا ہے اور اب کافی زیادہ time لگ رہا ہے اس چیز میں آپ کو صرف اور صرف wait ہی کرنا پڑے گا
0 تبصرے