انگلینڈ کے نئے Rules بڑا مسئلہ حل؟ Spouse Visa کی بڑی خوشخبری

انگلینڈ کے نئے Rules بڑا مسئلہ حل؟ Spouse Visa کی بڑی خوشخبری
یوکے میں اب جو کوئی بھی spouse visa پہ آ رہے تو وہ اب یوکے میں work یعنی کہ کام نہیں کر سکیں گے کیونکہ 2023 میں کچھ نئی updates اور نئے Rules آنے جا رہے ہیں جس کے بعد اب جو بھی spouse visa پہ آئیں گے تو وہ اب کام نہیں کر سکیں گے یوکے میں جو کہ پہلے full time کام کیا کرتے تھے تو یہ نیوز بہت ہی زیادہ سرگرم ہے اور بہت سے ایسے students یوکے میں کافی confusion کا شکار ہیں اور اسی طرح ایک اور confusion یہ بھی چل رہی ہے کہ جو dependent ہو کے جائیں گے spouses تو وہ صرف اور صرف 20 گھنٹے کام کر سکتے ہیں کیونکہ بہت زیادہ تعداد میں spouses یوکے میں جا رہے ہیں تو اس حوالے سے مکمل detail اور نئے rules کیا عائد ہو رہے ہیں اس article میں شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے بات کریں گے کہ کیا dependent یا spouse visa لگوانا چاہیے جب آپ کا partner study کرنے کیلئے یوکے جا رہا ہے تو اگر آپ spouse visa لگوانا چاہتے ہیں تو آپ definitely لگوا سکتے ہیں بس conditions یہ ہے کہ آپ یوکے کی requirements اور documents پر پورا اترے رہے ہیں spouse اور study visa کیلئے تو documents آپ نے show کرنے ہیں کیونکہ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ یوکے میں already بہت ہی بڑی تعداد میں spouse visa کی applications بڑھتی جا رہی ہیں تو اگر آپ کے documents میں کوئی بھی کمی رہتی ہے تو پھر آپ کو refusal آ سکتا ہے لیکن اگر آپ کا spouse visa grant ہو جاتا ہے تو آپ کا spouse یوکے میں work کر سکتا ہے جیسا کہ ware house میں اور دونوں partners اگر یوکے میں کام کرتے ہیں تو پھر وہ 4 سے 5 لاکھ آسانی کے ساتھ earn کر سکتے ہیں تو spouse visa زیادہ تر cases میں grant ہو ہی جاتا ہے لیکن یہ depend کرتا ہے آپ کی profile پہ کہ آیا آپ سب ہی requirements کو meet کر رہے ہیں یا نہیں اور مزید آپ کے bank account میں required funds show کر رہے ہیں یا نہیں تو جو funds ہیں تو اس کیلئے ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ spouse visa پہ جانا ہے تو ایک ہی funds show کرنے ہوں گے تو اس کیلئے آپ کو individual funds show کرنے پڑیں گے آپ کو اپنے bank account میں تو اب آپ کو واضح کرتا چلوں جو کہ بہت students کو یہ confusion ہے کہ کیا آپ dependent یا spouse صرف 20 گھنٹے کیلئے ہی کام کر سکتے ہیں یوکے میں تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے spouse یہاں پہ main applicant جو کہ student ہے تو وہ اُس کے ساتھ آیا ہے full time کام کر سکتا ہے اور جو student ہے تو وہ 20 گھنٹے کام کر سکتا ہے اور مزید یوکے واحد ایسا ملک ہے جہاں dependent ہو کے دونوں partner ایک ساتھ آ سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے