یوکے میں PR لینے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ یوکے میں کس way سے آئے ہیں یعنی کہ کون سے ویزا پہ آئے ہیں study permit, work permit یا پھر dependent visa پہ آئے ہیں تو آج کے اس article میں بہت ہی important information آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے کہ آپ کو کس ویزے پہ کتنا time لگے گا اور آپ تھوڑا time میں آسانی کے ساتھ یوکے کی PR لے سکیں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اگر آپ as a student یوکے میں آتے ہیں bachelor کیلئے تو bachelor کی degree کیلئے 3 سال لگتے ہیں اور اگر master کیلئے آتے ہیں تو پھر 1 سے 2 سال لگتے ہیں تو وہ آپ کے course پہ depend کرتا ہے تو جب آپ 3 سال کیلئے یوکے میں رہ کے اپنا course مکمل کر لیتے ہو تو پھر آپ کو 2 سال کیلئے PSW ملے گا اور اگر ایک سال کیلئے رہ رہے ہو یعنی کہ master کا course کر لیتے ہو تو تب بھی آپ کو 2 سال کا PSW ملے گا
تو اب آپ کو اس 2 سال میں اپنے لیۓ skill job یا پھر tier 2 job تلاش کر لینی ہے جس کی بیس پہ آپ آسانی کے ساتھ اپنے ویزے کو extend کر سکتے ہیں تو اب جیسا کہ یوکے میں ایک نیا rule بھی جاری ہوا ہے کہ آپ یوکے میں course کی duration یعنی کہ course کے دوران ہی اگر آپ کو کوئی skill job یا tier 2 کی job مل جاتی ہے تو آپ اپنے اس study permit کو آسانی کے ساتھ work permit میں convert کروا سکتے ہو اور یہ change ابھی recently ہوا ہے جو کہ students کیلئے good news ہے تو جب آپ کو tier 2 job مل جاتی ہے تو آپ کو یہ basically دو یا ڈھائی سال کی job ملتی ہے اور جب آپ دو سے ڈھائی سال کیلئے کام کر لیتے ہیں تو اُس کے بعد یہ ویزا extend ہو کے آپ کو دوبارہ سے دو یا ڈھائی سال کا ویزا مل جاتا ہے یعنی کہ over all آپ یوکے میں 5 سال کیلئے کام کرتے ہیں تو جب آپ 5 سال یوکے میں کام کر لیتے ہیں tier 2 visa پہ تو پھر آپ یوکے کی permanent residency کیلئے eligible ہو جاتے ہیں تو اگر total timing کی بات کریں تو اگر آپ graduation سے count کریں تو آپ کو 8 سے 9 سال لگ جاتے ہیں یوکے میں PR لینے کیلئے اور اگر آپ master پہ آتے ہیں تو پھر آپ کو 6 سے 7 سال لگ جاتے ہیں یوکے میں PR لینے کیلئے اور مزید اسی طرح اگر آپ یوکے میں legal طریقے سے 10 سال کیلئے رہتے ہیں تو ایسی صورت میں بھی آپ eligible ہیں یوکے کی PR اپلائی کرنے کیلئے آپ کو automatically PR مل جاتی ہے
اور مزید اگر دوسرے طریقے کے بارے میں بات کریں تو اگر آپ کسی British citizens سے marriage کر لیں جو کہ وہاں کا native ہے یا پھر کسی ایسے شخص سے marriage کر لیں جس کے پاس British passport ہے یا پھر وہاں کی permanent residency ہے تو اس way سے بھی آپ یوکے کی permanent residency لے سکتے ہیں لیکن اس میں کچھ conditions ہوتی ہیں کیونکہ یوکے گورنمنٹ اس کو لے کے بھی بہت ہی زیادہ strict ہو چکی ہے جیسا کہ جس شخص کے ساتھ آپ نے marriage کی ہے تو اُس شخص کے ساتھ آپ کو رہنا ہو گا 5 سال کیلئے اور اس 5 سال کے time period میں یوکے گورنمنٹ check کرتی رہے گئی کہ آیا آپ ایک ساتھ میں رہ رہے ہیں یا نہیں رہ رہے ہیں یعنی کہ آپ کا home join ہے یا نہیں یا پھر آپ کا bank join ہے یا نہیں تو یہ سب چیزیں وہ check کرتے رہیں گے لیکن 5 سال کے بعد آپ permanent residency کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں
اور اگر third way کی بات کریں تو وہ یہ ہے کہ آپ اگر اپنی home country سے یوکے میں job اپلائی کرتے ہیں یعنی کہ آپ نے انڈیا پاکستان سے کسی website کے through job کو اپلائی کیا اور آپ کو job مل جاتی ہے تو پھر آپ direct اپنے home country سے ڈھائی سال کے work permit پہ جائیں گے اور وہاں پہ مزید اپنے ویزے کو ڈھائی سال کیلئے renew کرواتے ہو اور overall پانچ سال آپ یوکے میں کام کرتے ہو تو پھر آپ eligible ہو جائیں گے یوکے PR کیلیۓ تو یہ easy طریقہ ہے یوکے میں 5 سے 6 سال میں PR حاصل کرنے کا
0 تبصرے