یوکے میں جب بھی آپ کا Qualify Period پورا ہونے لگتا ہے یعنی کہ 10 Years Long Residence یا پھر جو 60 months والا ہوتا ہے یعنی کہ Spouse Visa پہ 5 سال مکمل ہو رہے ہیں تو جو آخری 28 دن ہوتے ہیں تو وہ grace period ہوتا ہے یعنی کہ اس سے متعلق ہوم آفس کا یہ کہنا ہے کہ اگر آخری 28 دنوں کے اندر اندر اگر آپ applications کریں گے تو ہم اُس کو پورا period ہی consider کریں گے اور مزید کچھ لوگوں کو Mis understanding ہوتی ہے کہ آیا یہ ہر applications کو صرف 28 دنوں میں ہی کر سکتے ہیں تو extension application آپ ایک دو مہینہ پہلے بھی اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جب اب آپ کو indefinite ملنے لگتا ہے تو اُس وقت یہ 28 دن کا grace period count ہوتا ہے
اور مزید settlement کی بات کریں تو جو لوگ Leave To Remain کر رہے ہیں تو وہ لوگ ضرور رات 1 بجے اگر آپ login کریں یعنی کہ جب آپ اپنا form fill up کرتے ہیں تو آپ اُس page پہ جاتے ہیں جہاں پہ وہ فیس مانگتے ہیں اور جب آپ دن کو کرتے ہیں تو اُس time پہ صرف فیس آتی ہے Standard کی لیکن اگر آپ وہاں پہ اُس کی فیس نہ pay کریں اور IHS فیس pay کرنے کے بعد آپ اُس stage پہ پہنچتے ہیں تو اس لیۓ اگر آپ رات 1 بجے login کریں تو اُسی جگہ پہ آپ کا Super priority service open ہو جاتا ہے تو اگر آپ extension application کر رہے ہیں تو super priority service آپ رات 1 بجے book کر سکتے ہیں اور مزید اب unfortunately اُنہوں نے یہ service settlement کیلئے بند کر دی ہے
0 تبصرے