انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان نیا خطرہ اب کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان نیا خطرہ اب کیا ہونے جا رہا؟
یوکے میں بورس جانسن کا نیا interview جس میں اُنہوں نے بڑا اعلان کر دیا ہے کہ بورس جانسن اور اُس کی حکومت اور پریتی پٹیل خاض طور پہ کس طرح کے level کو یعنی کہ کس date سے امیگرنٹس کو Rwanda بھیجیں گے تو اب اس سے متعلق واضح کر دیا گیا ہے کہ 1 جنوری 2022 سے جتنے بھی اللیگل امیگرنٹس جو کہ للیگل یوکے میں enter نہیں ہوئے ہیں تو اُن کو Rwanda بھیجا جائے گا اور اسی طرح مزید یوکے میں اللیگل طریقے سے آنے والوں کو Direct Rwanda منتقل کیا جائے اور مزید یوکے کی حکومت کیلئے سب سے زیادہ خطرہ کی بات یہ بھی ہے کہ اب یکم جنوری 2022 کے بعد ابھی تک 8 ہزار سے زائد اللیگل امیگرنٹس انگلش چینل کو عبور کر کے یوکے میں پہنچ چکے ہیں تو اب اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ 8 ہزار خاض طور پہ وہ ہیں جو انگلش چینل کو عبور کر کے اللیگل طریقے سے یوکے میں داخل ہوئے ہیں تو اب اُن کو لازمی طور پہ Rwanda بھیجا جائے گا اور مزید جو امیگرنٹس ابھی بھی یوکے میں آ رہے ہیں تو اُن کو بھی Rwanda میں بھیجا جائے گا اور مزید یوکے تمام ترتیب کے ساتھ ہر معاملات کو مدنظر رکھ رہا ہے جس میں خاض طور پہ عمر اور gender شامل ہے تو ان تمام تر چیزوں کو دیکھتے ہوئے حکومت ترتیب کے ساتھ امیگرنٹس کو Rwanda میں بھیجے گئی تو اب آنے والے دنوں میں جیسے ہی نئی کھیپ Rwanda میں جاتی ہے تو پھر حکومت کی کچھ نئی Policies واضح ہو جائیں گی کہ اب مزید اس کے بارے میں کیا طریقہ کار اپنایا جائے لیکن اب یہ Confirm ہو چکا ہے کہ یوکے کی حکومت Rwanda میں اب اللیگل امیگرنٹس کو بھیجے گئی تو اُس کے کیا نتائج نکلیں گے Future میں اور یہ کس طرح سے Affect کرے گا یوکے کی economic کو اور مزید کیا اس سے Asylum Seekers بھی متاثر ہوں گے تو اس سے متعلق آنے والے time میں پتا چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے