یوکے میں بہت ہی زیادہ یہ خبر سرگرم ہے کہ Zambrano کی Update آ چکی ہے اب کیا ہو گا ہوم آفس یہ case ہار چکی ہے ہمیں اب کیا کرنا چاہیے تو یہ واضح رہے کہ ہوم آفس یہ case نہیں ہاری اور اس کی وجہ بھی آپ کو بتائی جائے گئی لیکن سب سے پہلے آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ Zambrano Rule کیا ہے؟ تو اگر آپ British National کے Career ہیں اور آپ کی application کو refuse کیا جاتا ہے اور اُس British National کو آپ کے ساتھ یوکے اور یورپ کو چھوڑ کر جانا پڑتا ہے تو پھر آپ کو ملنا چاہیے Zambrano Rights Of Residence تو جب یہ Law آیا تھا یوکے کے قانون میں اور جب یوکے نے اس کو متعارف کیا تو اُنہوں نے کہا کہ آپ کو ملے گا 5 سال کا residence card اور آپ PR کیلئے اپلائی نہیں کر سکتے اگر آپ کے پاس Zambrano Rights Of Residence ہے کیونکہ یہ جو law ہے Zambrano کا تو یہ EU Law سے آیا تھا یعنی کہ جو یورپین ہائی کمیشن ہے تو اُنہوں نے اس law کو پاس کیا تھا اُنہوں نے member states کو کہا تھا کہ آپ اس rule کو لے کے آئیں اپنے domestic law میں اور وہ لے آئیں تو اُس کے بعد ہوا کچھ یوں کہ جب Brexit ہو رہا تھا تو ہوم آفس نے introduce کیا EU Settlement Scheme کو تو وہاں پر انہوں نے تھوڑی سی Changes کر دیں اُنہوں نے کہا کہ آپ 5 سال کے بعد Indefinite Leave To Remain حاصل کر سکتے ہیں تو پھر Problem یہ ہوئی کہ لوگوں نے اس چیز سے فائدہ اُٹھانا شروع کر دیا اور لوگوں کو Indefinite Leave To Remain ملنا شروع ہو گیا اور مزید لوگوں نے کچھ یوں کیا کہ وہ ڈھائی سال کیلئے پیسے دیں Appendix FM پہ اُنہوں نے اپلائی کرنا شروع کر دیا EU Settlement Scheme پہ تو ہوم آفس نے دیکھا کہ ہمارا نقصان ہو رہا ہے پیسے ہمیں نہیں مل رہے تو اُنہوں نے لوگوں کی applications کو Refuse کرنا شروع کر دیا اُنہوں نے کہا کہ آپ کے پاس دوسرا route available ہے جو کہ Appendix FM ہے آپ لوگ ڈھائی سال کے ویزے کیلئے اپلائی کریں اور اُس route پر آپ رہیں
اور پھر پچھلے سال جو case ہے Acasania تو ایک Challenge لے کے آیا گیا جہاں ہوم آفس کو challenge کیا گیا کہ آپ نے میری application کو refuse کر دیا ہے چاہے میں Appendix FM کے ڈھائی سال کے Route پہ ہوں اور مجھے Zambrano کا فائدہ ملنا چاہیے اور پھر پچھلے سال ہائی کورٹ کے Judge نے کہا کہ اگر کسی شخص کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے پھر بھی وہ فائدہ اُٹھا سکتا ہے Zambrano Route کا اور پچھلے سال یہ جون کی بات ہے جہاں کہا گیا کہ اگر آپ کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے آپ پھر بھی Zambrano Route میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کو 5 سال ہو گئے ہیں بچے کی Care کرتے ہوئے تو آپ اس Route سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں تو پھر یہ نیوز social media پہ پھیل گئی کہ آپ فورا سے ہی Indefinite Leave To Remain حاصل کر سکتے ہیں ابھی application ڈالیں آپ کو ویزا مل جائے گا تو پھر ہوم آفس نے یہ کہا کہ ہم اس فیصلے تو تسلیم نہیں کرتے ہم اس کو challenge کریں گے اور اسی طرح تین ماہ پہلے کورٹ آف اپیل نے یہ Judgement Pass کی اور اس Judgement میں دو پوائنٹ پر اُنہوں نے فیصلہ دیا کورٹ آف اپیل نے پہلے نمبر پہ اگر کسی شخص کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے تو وہ switch کر سکتا ہے Zambrano Route پہ یا نہیں تو کورٹ آف اپیل نے جو 3 ماہ پہلے فیصلہ دیا ہے تو اُنہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے تو آپ Zambrano Route کا فائدہ نہیں اُٹھا سکتے تو اُنہوں نے ہوم آفس کے ساتھ ہی Agree کیا
تو ابھی جو order دیا گیا ہے کورٹ آف اپیل کی جانب سے کہ ہوم آفس کو اپنے rules ٹھیک کرنے چاہیے تو اس Judgement کا کیا مطلب ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ most likely ہوم آفس جب اپنے rules کو ٹھیک کرے گئی یعنی کہ وہ کہہ گے کہ آپ کے ڈھائی سال کا ویزا ہے تو آپ Zambrano کا فائدہ نہیں اُٹھا سکتے ہیں
تو اب میرا مشورہ آپ سب ہی سے یہ ہی ہے کہ اگر آپ کے پاس British Child ہے اور آپ نے application ابھی تک submit نہیں کی تو آپ جلد ہی سے کر دیں اور اس کی وجہ آپ کو بتاتا چلوں جو applications اس reconsideration سے پہلے submit کی جائیں گی ہوم آفس کو تو وہی rule استعمال کرنے ہوں گے جو اُس time پہ موجود تھے اور اگر آج سے دیکھیں اور اگر EU Settlement Scheme کے rules کو پڑھیں وہاں پہ لکھا ہوا ہے کہ آپ Zambrano کا فائدہ نہیں اُٹھا سکتے اگر آپ کے پاس ILR ہے تو اُس پہ کوئی بھی ایسا ذکر نہیں ہے کہ اگر آپ کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے تو آپ Zambrano کا فائدہ نہیں اُٹھا سکتے most likely جب ہوم آفس rules کو review کرے گی اپنی position کو reconsideration کرے گی تو وہ اس route کو ختم کر دے گی تو اس لیۓ میرا مشورہ آپ سب کو یہ ہی ہے کہ اگر آپ کے پاس British Child ہے تو آپ اپنی application جلد ہی سے submit کر دیں
0 تبصرے