یوکے میں Settlement Visa کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جا رہے ہیں جیسا کہ بچوں کی Settlement سے متعلق اور مزید Parents کی Settlement یعنی کہ نئی شرائط جو کہ 2 کیٹگری میں تقسیم ہوئی ہیں اور اب اس کا ایک باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب Settlement Visa سے متعلق بہت ہی Confusion لوگوں میں چل رہی ہے لیکن نئی شرائط آ جانے کے بعد اب ساری Confusion حل ہو جائے گئی تو یہ نئی شرائط اور 2 کیٹگری کون سی جاری ہوئی ہیں تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپ کا بچہ under 18 ہونا چاہیے اور اُس کا یوکے میں ہونا لازم ہے اور British Citizens یا Irish Citizens ہونا چاہیے Settle in UK ہونا چاہیے ILR اُس کے پاس ہونا چاہیے اور اگر یورپین ہے تو پھر Settle Status اُس کے پاس ہونا چاہیے اور اگر وہ EU Citizens child ہے تو پھر اُس کے پاس pre settle status ہونا چاہیے اور وہ یوکے میں 31 دسمبر 2020 سے پہلے ملک میں موجود ہونا چاہیے تو یہ تو پراسیس ہو گیا بچے کی Requirement کا اگر بچہ اس Criteria پہ پورا اترے گا تو پھر ہی آپ اپلائی کر سکتے ہیں تو اب آپ نے Parent Responsibility کا ثبوت دینا ہے کہ آیا آپ کے پاس یہ Proof ہے اور اس میں 2 نئی کیٹگری Sole اور Shared Responsibility ہوتی ہیں تو Sole یہ ہے کہ آپ ہی اُس کی دیکھ بھال کرتے ہیں کوئی دوسرا بند involve نہیں ہے تو یہ Straight Forward سا case ہو جائے گا اور اسی طرح Shared میں بچے کا دوسرا Parent ہونا چاہیے تو وہ آپ کا Partner نہیں ہونا چاہیے اور مزید جو دوسرا Partner ہے تو وہ Must Be British Citizen ہونا چاہیے Irish Citizen اور Settle in UK, ILR اُس کے پاس ہونا چاہیے Settle status ہونا چاہیے اور یا پھر EU National ہونا چاہیے pre settle status کے ساتھ وہ یوکے میں موجود ہو Brexit سے پہلے تو اب آپ نے ثابت کیسے کرنا ہے کہ آپ کے پاس Shared Responsibility ہے یا Sole Responsibility ہے تو آپ نے یہ Proof کرنا ہے کہ آپ کے بچے کی جو Upbringing ہے تو اُس میں آپ کا Active Role ہے آپ نے Different Letters دینے ہیں School سے متعلق اپنے بچے کا Letter دینا ہے GP کا Letter ہونا چاہیے یا پھر Code Letter ہونا چاہیے اور مزید Local Authority کا بھی Letter آپ کے پاس آ سکتا ہے اور مزید Medical سے Related Letters تو اس طرح کے سب ہی Letters آپ نے Provide کرنے ہیں جس سے یہ معلوم ہو گا کہ آپ کی بچے پہ Parent Responsibility ہے اور ان چیزوں کے بغیر اپلائی کرنا مشکل ہو جائے گا
تو اب جو ویزے کی Duration ہے تو وہ 2 سال 9 ماہ کا پہلے آپ کو ملتا ہے اور پھر آپ نے Extension کروانی ہے جو کہ 2 سال 6 ماہ کا ہوتا ہے اور اسی طرح 5 سال کے بعد آپ ILR کیلئے Eligible ہو جائیں گے لیکن یہ واضح رہے کہ اگر آپ نے کسی اور کیٹگری میں time گزارہ ہے تو وہ اس کیٹگری میں شامل نہیں ہو گا تو اس Status پہ ہی آپ نے 5 سال مکمل کرنے ہیں اور مزید آپ یہ ویزا outside یوکے سے اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے