یوکے study visa کے بارے میں نئی changes جو آ رہی ہیں جیسا کہ processing time میں difference کیا آیا ہے اور نئی changes کیا ہونے جا رہی ہیں جس کے بعد یوکے کا study visa لینا مشکل ہو جائے گا یا پھر آسان ہو جائے گا تو اس سے متعلق مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ september یوکے کا بہت ہی بڑا intake ہوتا ہے کیونکہ اسی intake میں تقریباً سب ہی universities open ہوتی ہیں اور اسی intake سے اب بہت سی چیزوں میں نئی changes دیکھنے کو مل رہی ہیں student visa کو لے کے تو جو processing time رہتا تھا یوکے student visa کا یعنی کہ جو basic timing تھی جیسا کہ آپ کو university میں admission لینا ہے جس کے بعد پہلے آپ کو offer letter آئے گا اور offer letter آنے کے بعد آپ لوگوں نے fees submit کروانی ہے اور اُس کے بعد آپ کی جو file embassy میں جائے گئی تو ابھی current situation کے مطابق ان سب ہی processing time میں delay ہو رہا ہے تو اگر بات کی جائے گئی student visa کے پہلے step کی تو وہ most important یہ ہے کہ آپ نے university سے offer letter لینا ہے لیکن یوکے میں کچھ university نے اپنی deadline declare کر دی ہے یعنی کہ ایک time setup کر دیا ہے کہ اس date سے فلاں date تک آپ admission لے سکتے ہیں september intake کیلئے اور اسی طرح کچھ universities ایسی بھی ہیں جنہوں نے admissions بند کر دیئے ہیں due to ukraine war یوکے میں ابھی بہت سی applications آ رہی ہیں جیسا کہ جو students دوسرے ممالک میں admission لیتے تھے تو اگر وہ students اُن کی requirement کو meet نہیں کر پاتے تو وہ بھی ابھی یوکے میں ہی admissions لے رہے ہیں مزید study کرنے کیلئے تو ابھی processing time delay چل رہا ہے اور extend بھی کر دیا گیا ہے کیونکہ اس سے پہلے یوکے کی university سے offer letter آنے میں صرف 5 سے 7 دن لگتے تھے اور اب یہ ہی time کم از کم 15 دن کا لگ رہا ہے تو اب یہ واضح رہے کہ آپ نے اس time کو reduce کیسے کرنا ہے تو آپ نے سب سے پہلے اپنے funds کو تیار کر کے رکھنا ہے تاکہ آپ کا additional time consume نہ ہو اور مزید embassy کا result پتا چلنے میں کم از کم جو time لگتا ہے تو وہ 1 سے 2 مہینے کا time period لگتا ہے کیونکہ اس time میں آپ کا interview ہو گا آپ کو offer letter ملے گا اُس کے بعد آپ کی file embassy میں جائے گئی آپ کو funds show کرنے ہیں تو اس سارے procedure میں تقریباً 2 ماہ کا time لگ جاتا ہے تو اگر آپ نے funds کو delay کر دیا تو پھر 3 سے 4 ماہ کا time لگ جائے گا تو اس لیۓ اپنی باقی چیزوں کو پہلے سے ہی ready کر کے رکھیں تاکہ آپ کا سارا پراسیس 2 ماہ میں ہی مکمل ہو جائے اور مزید جو students september intake کیلئے جا رہے ہیں تو وہ ابھی سے اپنے procedure کو شروع کر دیں کیونکہ already کچھ universities اپنے admissions بند کر رہی ہے اور جن universities کے admissions open ہیں تو ابھی سے ہی اپلائی کر دیں تاکہ آپ کا سارا کام June سے July تک مکمل ہو جائے گا
0 تبصرے