انگلینڈ کا بڑا اعلان EUSS/EEA Family Permit پانچ سالہ ویزا نئی اپڈیٹ

انگلینڈ کا بڑا اعلان EUSS/EEA Family Permit پانچ سالہ ویزا نئی اپڈیٹ
یوکے میں جو بھی Family Permit لے کے آ رہے ہیں اور آنے کے بعد جب اُنہوں نے Pre Settle Status اپلائی کرنا ہوتا ہے تو جیسا کہ Pre Settle status کیلئے Extended Family Permit کا option نہیں ہے تو بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا کریں کیونکہ اُس میں نہ تو Brother کا Option ہے نہ ہی Sister کا option ہے تو یہ سارے Close Family Members کے option میں آتے ہیں تو اس لیۓ آپ جب اپنی Online Application جمع کرواتے ہیں تو آپ نے Another dependent Relative کے option پہ Click کرنا ہے تو پھر آپ کی application go through ہو جائے گئی اور مزید آج کل appeals بہت ہی fast process میں جا رہی ہیں اور appeals کیلئے آپ لوگ کوششیں کریں کہ اپنا bundle بہت ہی اچھا تیار کیا کریں تمام ثبوت اُس bundle میں لگایا کریں تو اس چیز کا ضرور خیال رکھیں اگر آپ نے appeal جتنی ہے اور مزید جو financial dependency کا issue ہے تو جو ہوم آفس ہے تو وہ بار بار لوگوں کو بہت ہی زیادہ Emails کر رہے ہیں تنگ کر رہے ہیں کہ آپ financial dependency کو ثابت کریں اپنے Parents سے متعلق اور اسی طرح جو Parents خاض طور پہ financial dependency کے بغیر بھی آئے تھے تو اس کیلئے آپ living to other کا proof لگائیں bank account open کریں اُن کا account میں transaction یعنی کہ پیسے بھیجنے کا ثبوت لگائیں اور ایک ہی گھر میں رہے اور مزید واضح رہے کہ close family member کی ابھی تک کوئی بھی deadline نہیں آئی ہے اور مزید جو Extended Family Members ہیں تو اُن کے بہت سوالات ہیں کہ کیا وہ ایک ہی گھر میں رہے یا دوسرے گھر میں رہے کام کریں یا نہیں کریں تو easy option یہ ہی ہے کہ آپ ایک ہی گھر میں رہے اور اگر آپ دوسرے گھر میں رہتے ہیں اپنے sponsor کے ساتھ نہیں رہتے ہیں تو پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن کچھ financial transactions ایک دوسرے کے account میں کرتے رہے جس سے ثابت ہو کہ آپ ابھی تک financial dependent ہیں کیونکہ eu law اور appendix eu تھوڑا سا complicated ہے یعنی کہ appendix eu کچھ اور کہہ رہا ہے جبکہ eu law کہتا ہے کہ جس category کے تحت آپ نے پہلے ویزا لیا تھا تو اُسی 5 سال کو پورا کرتے ہوئے دوبارہ سے اُس کی extension کروانی ہے اور مزید اس کے علاوہ جن کے parents یوکے میں آ چکے ہیں تو وہ pension اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ pension and work department سے رابطہ کریں تو وہ آپ کو اچھے طریقے سے guide کر دیں گے اور مزید اگر sponsor واپس چلا گیا ہے اور اُس کے dependent یہاں پہ رہ رہے ہیں تو پھر بہت ہی بڑا مسئلہ بن سکتا ہے کیونکہ جب sponsor ہی یوکے میں نہیں رہ رہا تو پھر آپ کا یوکے میں رہنا بہت ہی مشکل ہو جائے گا settle status کیلئے اور مزید یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ جو بچے یوکے میں پیدا ہوتے ہیں اگر آپ کے پاس pre settle status ہے تو پھر بچوں کو pre settle status ملے گا اور اگر آپ کے پاس settle status ہے تو پھر بچے automatically british national ہی ہوں گے یعنی کہ آپ direct اُن کی british national کی applications file کر سکتے ہیں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے