یوکے کا Immigration Law جب سے آیا ہے تو اُس کے بعد بہت سے ایسے امیگرنٹس یوکے میں موجود ہیں جن کی جانب سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ یوکے میں موجود جو پرُانے امیگرنٹس ہیں تو کیا یہ نیا Immigration Law پرُانے امیگرنٹس پہ بھی عائد ہو گا تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ جو پہلے یعنی کہ پرُانے اللیگل امیگرنٹس یوکے میں سالہ سال سے رہ رہے ہیں اور ان کی Registration یوکے میں پہلے سے ہی ہے اور مزید کچھ ایسے بھی ہیں جن کا اندراج نہیں ہوا ہے لیکن پرُانے امیگرنٹس میں آتے ہیں تو وہ اس نئے سسٹم کا حصہ نہیں بنے گے کیونکہ یہ جو Rwanda والا پلان ہے تو وہ خاض طور پہ اُن لوگوں کیلئے ہے جو کہ یوکے میں انگلش چینل کو پار کر کے آتے ہیں اور پھر یہاں پہ Asylum اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اب اُن کے Asylum کی سنوائی Rwanda میں رہ کے کی جائے گئی کیونکہ یہ قانون ایسا ہے کہ اب جو کوئی بھی نئے امیگرنٹس یوکے میں آئیں گے تو اُن کو Rwanda بھیجا جائے گا اور اُن کے asylum کا فیصلہ وہاں پہ ہی کیا جائے گا کیونکہ جو نئے امیگرنٹس یوکے میں آتے ہیں تو اُن کا سب سے پہلا Step یہ ہی ہوتا ہے کہ وہ Asylum اپلائی کرتے ہیں یا Refugee visa اپلائی کرتے ہیں تاکہ اُن کو ملک سے نہ نکلا جائے اور مزید اس کے علاوہ یوکے میں امیگرنٹس کو روکنے کیلئے Rwanda والا پلان لایا گیا ہے جس کا سب سے بڑا فائدہ پرُانے امیگرنٹس کو مل سکتا ہے تو اس قانون کے بعد نئے امیگرنٹس آنے Stop ہو جائیں گے اور جو امیگرنٹس Already یوکے میں کافی Time سے مقیم ہیں اور جیسا کہ Workers کی Shortage بھی چل رہی ہے جس کے بعد اللیگل امیگرنٹس کے للیگل ہونے کے Chances بہت ہی زیادہ بڑھ جائیں گے
0 تبصرے