انگلینڈ کا Visa Grant کن کیلئے اور 6 ماہ کا wait کن پر؟ UKVI کا بڑا اعلان

انگلینڈ کا Visa Grant کن کیلئے اور 6 ماہ کا wait کن پر؟ UKVI کا بڑا اعلان
یوکے میں Visa Process کو لے کے جو Delay چل رہا ہے تو اُس کے بارے میں بہت ہی اہم Update آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے Important چیز یہ ہے کہ جب سے یوکرین میں War چل رہی ہے تو اُس کے بعد سے یوکے نے کافی سارے امیگرنٹس کو اسائلم دینا شروع کر دیا ہے جو بھی لوگ یوکرین سے یورپ میں جا رہے ہیں اور اُس کے بعد یوکے میں جانا چاہ رہے ہیں تو جو Priority ہے UKVI کے Officers کی تو وہ یہ ہے کہ ابھی ہم یوکرین کے لوگوں پہ کام کر سکیں اور اُن کو جلد از جلد یوکے کا Visa Grant کر سکیں کیونکہ War کی Situation کے باعث کافی سارے لوگ یوکے امیگرٹ ہونا چاہ رہے تھے تو اس کو دیکھتے ہوئے یوکے کے وہی Officers ہیں جو کام کر رہے تھے انڈین Students Applications پہ یا پھر World Wide Students Applications پہ تو اب یوکے نے ایک اہم چیز یہ کی ہے کہ آپ کے Priority اور Super Priority Visas دونوں کو ہی Close کر دیا ہے تو ان Visas کو ابھی تک Resume نہیں کیا گیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اگلے مہینے میں Open ہو جائیں لیکن Chances یہ ہی ہیں کہ June سے پہلے پہلے Priority اور Super Priority Visas Resume ہو جائیں گے لیکن جو ابھی فل ہل کیلئے جو Current Situation چل رہی ہے جیسا کہ Daily Bases پہ یعنی کہ روز Visas Applications Files ہو رہی ہیں جس میں یہ ہی دیکھنے کو مل رہا ہے کہ اب کم از کم 6 ہفتے کا Time Period لگ رہا ہے اور کافی Students ایسے ہیں جنہوں نے Study Visa اپلائی کیا ہوا ہے تو اُن کی جانب سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ کتنا Time لگے گا مزید Processing میں تو اس سے متعلق 6 ہفتوں کا Time لگ رہا ہے یعنی کہ 6 ہفتوں سے پہلے آپ کو Decision نہیں ملے گا تو اُسی کے مطابق آپ لوگ اپنا Intake اپنا Offer Letter اور اپنی Tuition Fees کی Planning کریں کیونکہ کم از کم 6 ہفتے ابھی Processing Time لگ رہا ہے تو اس لیۓ آپ لوگ اپنی Planning مکمل رکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے