یوکے میں Nationality Application کو لے کے نیا Benefits اپلائی کرنے والوں کو ملنے جا رہا ہے تو یہ نیا Benefit کون سا ہے اور یہ کن لوگوں پہ عائد ہو گا اور کون سے لوگ اس Benefit سے فائدہ حاصل کر سکیں گے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے میں جب بھی Nationality Application ڈالی جاتی ہے تو دو طرح کے Options آپ لوگوں کو دئیے جاتے ہیں ایک تو Online Application کا Option ہوتا ہے اور دوسرا Paper Application ڈال سکتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ Application Online ڈالیں کیونکہ جب آپ اپنی Application Online ڈالیں گے تو آپ کے پاس دو میں سے ایک Option ہو گا تو جو Straight Forward Application ہوتی ہے تو وہ یہ ہوتی ہے کہ آپ ایک External Website پہ جا کے اپنی Appointment Book کرتے ہیں اور اپنے Documents خود سے Upload کر دیتے ہیں یا پھر آپ اپنے Documents اُس Appointment پہ لے جا کے Third Party کے ذریعے Upload کر دیتے ہیں تو اس طرح Documents آپ کے پاس رہتے ہیں کیونکہ آپ نے Documents آن لائن Upload کر دیئے ہیں اور مزید اُس کے بعد اگر ہوم آفس کو آپ کے کسی Original Documents کی ضرورت ہو گئی تو وہ آپ سے مانگ لے گا اور مزید اس کے علاوہ ایک اور چیز کچھ لوگوں کو آج کل پیش آ رہی ہے کیونکہ جب وہ Application ڈال رہے ہیں تو وہ Confuse ہوتے ہیں تو اُن کو یہ واضح کرتا چلوں کہ جب آپ اپنی Application ڈال لیتے ہیں تو پھر ہوم آفس سے ایک Extended Email آتی ہے کہ آپ کو Appointment Attend کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ Online App کے ذریعے اپنی Picture لے کے ہمیں جمع کروا دیں تو آپ کو Appointment پہ آنے کی ضرورت نہیں ہے تو اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ Appointment کی جو Cost ہوتی ہے 180 پاؤنڈ یا 200 پاؤنڈ فیس تو وہ آپ کی Safe ہو جاتی ہے اور مزید اسی طرح یوکے کے مختلف شہروں میں Appointment کی یہ Cost زیادہ بھی ہو سکتی ہے تو اب کافی لوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کیا ہر ایک کو یہ IDV والی App کی Email آئے گئی تو وہ ہر ایک کو نہیں آتی ہے کیونکہ ہوم آفس خود Select کرتا ہے آپ کی Base on Pervious BRP پہ کیونکہ اگر اُن کے پاس آپ کے Fingerprints ہیں تو پھر وہ آپ کو Email کر دیں گے کہ آپ کو Appointment کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی IDV App کے ذریعے Biometric Picture لے کے ہمیں جمع کروا سکتے ہیں تو جو لوگ یہ App Use کرتے ہیں تو وہ بعد میں Share Code بھی لے سکتے ہیں تو یہ ایک بہت اچھا Benefits Nationality Application ڈالنے والوں کو دیا جا رہا ہے اور اب اس نئے Benefits سے Nationality Application اپلائی کرنے والوں کی کافی حد تک Problem بھی Solve ہو جائے گئی اور وہ یوکے میں آسانی کے ساتھ Citizenship کے اہل ہو جائیں گے
0 تبصرے