یوکے میں جن لوگوں نے اپنے Parents کو EU Settlement Scheme کے Through بلایا ہے As A Dependent Parent تو جیسا کہ جب آپ لوگوں نے یہ Applications ڈالی تھیں تو ہوم آفس نے اپنی اُس پالیسی میں لکھا تھا کہ We Will Assume Dependency آپ سے کچھ بھی نہیں مانگ رہے کسی قسم کی کوئی بھی رسید نہیں دیکھی اور لوگوں کے Parents یوکے میں 6 مہینے کے ویزے پہ آ گئے تو اب جب وہ اپنی Extension کر رہے ہیں تو دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ایک سے زیادہ لوگوں کے ساتھ ایسا ہوا ہے یعنی کہ اب ہوم آفس نے اُن لوگوں کو Emails کرنا شروع کر دی ہیں کہ آپ اپنے Parents کے Dependency کے Documents دیں اور ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جس وقت آپ یوکے میں نہیں تھے تو اُس سے پہلے کی بھی Financial Dependency کو ثابت کریں تو اسی طرح سے Extended Family Members تو وہ جب یوکے میں آ جاتے ہیں تو اُن کا کیا ہونا چاہیے کیا وہ اُن کے ساتھ رہ سکتے ہیں یا نہیں تو پہلے بات کرتے ہیں Parents کے بارے میں تو جو اُن کو Emails آ رہی ہیں تو اب یہ جو Emails آ رہی ہیں Appendix EU اور جو EU Law ہے تو اب اس میں Conflict آ رہا ہے اور اب Appendix EU میں لکھا گیا ہے کہ Financial Dependency کو Assume کریں لیکن دوسرے حوالے سے EU Law میں یہ لکھا گیا ہے کہ آپ نے پورے پانچ سال EU قانون کے مطابق گزارے ہوں اور EU Law کے مطابق آپ جس Criteria پہ آئیں ہیں تو آپ نے اُس Criteria کو پورا کرنا ہے تو اب ہو سکتا ہے کہ اس کو ختم کیا جائے جب لوگوں کے ویزے Refuse ہوں گے تو وہ جائیں گے Court میں اور Court میں جا کے Appeal File کریں گے تو تب ہو سکتا ہے کہ اس پہ کوئی فیصلہ لیا جائے جیسا کہ Zambrano Case جو کہ Already EU Law کے Under ہے اور Appendix EU کے اندر اُنہوں نے مختلف Changes کی ہوئی ہیں تو جیسا کہ Supreme Court میں یہ لوگ Case ہار چکے ہیں اور اب ہوم آفس کو کہا گیا ہے کہ وہ نئی پالیسی نئی Direction اور نئے قانون بنائیں Zambrano کے حوالے سے تو اب Extended Family Members کے بارے میں واضح کرتا چلوں کہ جب آپ EU Law پڑھیں تو اُس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جس بیس پہ آپ نے ویزا لیا تھا جس Criteria کو مکمل کرتے ہوئے آپ نے ویزا لیا تھا تو اُس کے مطابق آپ نے یوکے میں 5 سال گزارنے ہیں لیکن اب Situation Change ہو گئی ہے اور اب یہ تنگ کریں گے تو اس سے بچنے کیلئے ضروری یہ ہے کہ جو Extended Family Members ہیں تو وہ اپنے Sponsor کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہے اور اگر ساتھ میں نہیں ہیں تو اُنہوں نے زیادہ کام نہیں کرنا ہے ایک Limit میں رہ کے کام کریں اور جو اُن کا Sponsor ہے تو وہ کچھ نہ کچھ پیسے اُن کے Account میں Transfer کرتے رہے تا کہ یہ ثابت ہو کہ وہ ابھی بھی اُس کا Financial Dependent ہے
0 تبصرے