انگلینڈ Spouse Visa میں 2022 کے نئے Rules بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ Spouse Visa میں 2022 کے نئے Rules بڑا اعلان آ گیا
یوکے Spouse Visa کے بارے میں بہت ہی اہم Update آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں کیونکہ بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا جا رہا ہے کہ یوکے کے Spouse Visa کی Cost کیا ہے اور Processing Time کے حوالے سے کیا Update ہے اور مزید Spouse Visa کے نئے Rules 2022 میں کیا ہیں تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جو بھی Students Master Level کی یا پھر Bachelor Level کی Study کرنے کیلئے یوکے میں جاتے ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے Spouse کو بھی ساتھ میں لے کے جائیں تو اس سے متعلق بہت سے لوگوں کو Doubt رہتے ہیں جیسا کہ Cost کیا ہو گئی Processing Time کیا ہوتا ہے اور Visa کتنے دنوں میں آ جائے گا تو ایسے بہت سے سوالات سب ہی Students کو Spouse Visa سے متعلق رہتے ہیں تو سب سے پہلے میں آپ کو Clear کرتا چلوں Spouse Visa کی Cost کے بارے میں تو Spouse Visa میں دو Main Strategy ہے ایک تو Insurance Fee اور دوسری آپ کی Embassy کی Fees تو جو Embassy Fee اور Medical Fee ہوتی ہے تو وہ Fix ہی رہتی ہے اور اگر Embassy Fee, Medical اور VFS کے Charges کو ملا کر Total کریں تو تقریباً اس میں 50 ہزار تک آپ کو Pay کرنا پڑتا ہے اور جب آپ Visa اپلائی کر دیتے ہیں تو Normally آپ کو اس کا Result جو کہ 10 سے 15 دنوں میں مل جاتا ہے لیکن یہ واضح رہے کہ جو Insurance کے Charges ہوتے ہیں تو وہ Change ہوتے رہتے ہیں یعنی کہ جو Main Applicant نے Insurance کے جو Charges دئیے ہیں تو وہی Same Amount آپ کے Spouse کو بھی دینی پڑے گئی اگر آپ دونوں ساتھ میں یوکے Move ہو رہے ہیں اور مزید جو Insurance Fees ہوتی ہے تو وہ آپ کے Course پہ Depend کرتی ہے جیسا کہ اگر آپ یوکے میں ایک سال کا Course کرنے جا رہے ہیں یا پھر 2 سال کا Course کرنے کیلئے جا رہے ہیں تو جو Fees ہوتی ہے تو وہ تقریباً 70ہزار سے More Than ایک لاکھ کے درمیان میں رہتی ہے اور مزید اس کے علاوہ جو Charges ہوتے ہیں تو وہ Funds کے بھی ہوتے ہیں آپ کو Fund بھی Show کروانا پڑتا ہے تو اگر آپ کی University Out Of London ہے تو پھر آپ کو کم از کم یعنی کہ انڈین کو 8 لاکھ اور پاکستانیوں 15 سے 20 لاکھ کا Fund Show کروانا پڑتا ہے تو یہ ہی Cost رہتی ہے یوکے Spouse Visa کی تو اب بات کرتے ہیں Spouse Visa کی Processing Time کی تو جیسا کہ پہلے یہ Timing جو کہ 6 ماہ کی تھی یعنی کہ 6 ماہ میں Spouse Visa کا Process مکمل ہو جاتا تھا لیکن اب 2022 میں Processing Timing کو Change کر کے 8 سے 9 ماہ کر دیا گیا ہے یعنی کہ 8 سے 9 ماہ کے درمیان آپ کو Decision دے دیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے