انگلینڈ میں بڑے کام کی تیاریاں آخری مراحلہ پلان کامیاب ہو رہا؟

انگلینڈ میں بڑے کام کی تیاریاں آخری مراحلہ پلان کامیاب ہو رہا؟
یوکے میں اس وقت حالات کافی خراب چل رہے ہیں امیگرنٹس کے کیونکہ ہر دن کوئی نہ کوئی نئی خبر امیگرنٹس کو لے کے یوکے کی حکومت نئے پلان بنا رہی ہے اور اُن پلان پہ عمل کروانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن یہ الگ بات ہے کہ آیا اس حکومت کا کوئی پلان کامیاب نہیں ہو رہا امیگرنٹس کو لے کے تو اب اس Situation کو دیکھتے ہوئے نیا اعلان کیا گیا ہے جو کہ کافی حد تک امیگرنٹس کیلئے پریشان کنُ ہو گا تو جیسا کہ اللیگل امیگرنٹس کی پہلی کھیپ کو Rwanda بھیجنے کیلئے یوکے کی حکومت تیاری کر رہی ہے اور یہ تیاری آخری مراحل پہ ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ Rwanda سے بھی ایک اہم رپورٹ جاری ہوئی ہے یعنی کہ Rwanda نے بھی اللیگل امیگرنٹس کیلئے Camps کو تیار کر دیا ہے اور اُن کی طرف سے ہر چیز Ready ہے کیونکہ کسی بھی وقت اُن کو پہلی کھیپ امیگرنٹس کی Receive ہو سکتی ہے Rwanda میں اُن کو Camps میں رکھنے کیلئے اور مزید آپ کو یہ بتا دوں کہ اس پلان کو لے کے کافی زیادہ Hip Create ہو چکی ہے اور حکومت بھی اس پلان کو لے کے کافی زیادہ Excited ہے اور اب اس پلان کے لاگو ہونے سے حکومت یہ سوچ رہی ہے کہ یوکے میں آنے والے امیگرنٹس جو کہ Crossing کر کے داخل ہوتے ہیں تو اس قانون کے باعث وہ روک جائیں گے لیکن اگر پچھلے ایک ہفتے کو دیکھا جائے تو یہ تعداد دگنی ہو چکی ہے تو اب آنے والے دنوں کیا یہ تعداد کم ہو پاتی ہے یا پھر نہیں ہو پاتی تو اس سے متعلق جلد ہی پتا چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے