انگلینڈ میں Students کیلئے بڑا موقع ہوم آفس بڑے فیصلے دے رہا؟

انگلینڈ میں Students کیلئے بڑا موقع ہوم آفس بڑے فیصلے دے رہا؟
انگلینڈ میں کافی Students ایسے ہیں جن کی Situation ایسی ہوتی ہے کہ اُن کا ویزا ختم ہو رہا ہے اور اُن کی Degree مکمل نہیں ہوئی اور وہ Graduate Visa اپلائی نہیں کر سکتے کیونکہ Graduate Visa کیلیۓ آپ کے پاس مکمل Degree اور مکمل Certificate ہونا چاہیے اور Transcript ہونی چاہیے کم از کم Confirmation ہونی چاہیے کہ آپ کی Degree مکمل ہو چکی ہے تو اس سے متعلق ایک بھائی کا سوال ہے کہ میرا ویزا 15 مئی کو ختم ہو جائے گا اور 23 مئی تک Expected ہے کہ University والے تو وہ آپ کو Degree دے دیں گے تو اس وقت آپ کے پاس دو Options ہیں ایک Option تو یہ ہے جو کہ تھوڑا سا Risky والا Option ہے جیسا کہ Graduate Visa Applications ہیں تو اُنہوں نے بولا ہے کہ اگر آپ 28 دن سے کم Time کیلئے Overstay کریں گے تو ہم اُس کو Ignore کریں گے اور ہم آپ کو Graduate Visa دے دیں گے تو اس میں Risky Application یہ ہے کہ اگر آپ اُن کے ویزے کو Expire ہونے دیں گے 15 مئی کو تو پھر آپ کے پاس 28 دن ہیں جس کے اندر اندر آپ Graduate Visa Application ڈال سکتے ہیں یعنی کہ Technically آپ Overstay ہو جائیں گے لیکن ایک کیٹگری رکھی گئی ہے Graduate Visa میں کہ اگر آپ Overstayer ہیں 28 دن سے کم ہے اور آپ Graduate Visa اپلائی کرتے ہیں تو ہم اُس کو بھی Accept کریں گے تو جیسا کہ آپ نے بولا کہ Degree 23 مئی کو آ جائے گئی تو جو اُس میں Gap ہے تو وہ 10 دن کا ہے لیکن اُس میں Risk یہ ہے کہ اگر اُس Date پہ Degree نہیں آئی تو پھر Applicant Overstay بن جائے گا تو ایسے Cases میں بہتر یہ ہی ہو گا کہ Applicant کوئی نہ کوئی Application ڈال دے تاکہ 3C کے Under میں رہے اور جب اُن کے پاس Degree آ جائے تو پھر اُس Application کو Very کر کے جس کو ہم کہتے ہیں WithDraw کر کے نئی Application ڈال دیں Under Graduate Visa تو جب آپ WithDraw کر کے نئی Application ڈالتے ہیں تو پھر ہوم آفس کی Disgration پہ چلے جاتے ہیں تو ابھی تک دیکھنے کو یہ ہی ملا ہے کہ اس Type کی Applications میں ہوم آفس لوگوں کے حق میں فیصلہ دے رہا ہے

Post a Comment

0 Comments