انگلینڈ ہوم آفس کا حیران کنُ اعلان خطرناک قانون بڑے اقدامات ہو رہے؟

انگلینڈ ہوم آفس کا حیران کنُ اعلان خطرناک قانون بڑے اقدامات ہو رہے؟
یوکے ہوم آفس نے آخر ایسے اللیگل امیگرنٹس کو خبردار کر دیا ہے کہ اب جن اللیگل امیگرنٹس کو Rwanda بھیجا جا رہا ہے تو وہ یہ یاد رکھیں کہ اب ان کو سالہ سالہ اپنے Case سے متعلق Decision کا Wait کرنا پڑے گا اور مزید بہت سے ایسے امیگرنٹس بھی ہیں جن کو Deport کیا جائے گا تو اب ہوم آفس نے ایسے موقع پر ایسی Announcement کی ہے جس کے بعد یہ نیوز بہت ہی زیادہ سرگرم ہو چکی ہے کہ Rwanda میں امیگرنٹس کو منتقل کیا جا رہا ہے اور اب جلدہی یعنی کہ کچھ ہی دنوں میں امیگرنٹس کی پہلی Shipment یوکے کی حکومت بھیج دے گئی کیونکہ یوکے کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل جو کہ اس ہفتے مختلف امیگرنٹس کے Groups کو Rwanda بھیجنے جا رہی ہے Ship کے ذریعے اور مزید کے علاوہ ہوم آفس نے جو نئی Detail جاری کی ہے تو وہ بہت ہی زیادہ حیران کنُ ہے تو یہ shocking news امیگرنٹس کے cases کے فیصلوں سے متعلق ہے کیونکہ ہوم آفس کا کہنا ہے کہ ان کے cases کے فیصلوں میں سالوں کا Time لگ سکتا ہے تو اب یہ نہایت ہی خطرناک قانون یوکے کے امیگرنٹس کیلئے ہو گا کیونکہ Rwanda جیسے ملک میں رہتے ہوئے سالوں کا wait اگر asylum seekers کو کرنا پڑے تو پھر آنے والے Future میں اُن کیلئے مزید خطرات بڑھ جائیں گے اور مزید ہوم آفس کا کہنا ہے کہ زیادہ تر asylum seekers امیگرنٹس کی جو اکثریت ہو گئی تو اُن کے cases کو reject کیا جائے گا اور وہاں سے اُن کو deport کیا جائے گا تو یہ بہت ہی بڑی حیران کنُ نیوز ہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ جو نئے آنے والے امیگرنٹس ہیں تو اُن کی نئی آمد کس طرح سے متاثر ہوتی ہے کیونکہ اس وقت ہوم آفس اور حکومت سب ہی مل کر ایسے Steps لینا چاہ رہے ہیں تاکہ یوکے میں آنے والے امیگرنٹس کو مکمل طریقے سے روکا جا سکے

Post a Comment

0 Comments