یوکے میں جن کو Pre Settlement Status مل ہوا ہے Extended Family Member کی بیس پہ یا پھر کسی بھی Bases پہ تو اُن کا کیا ہو گا آگے جب وہ Settlement اپلائی کریں گے کیونکہ یہ بہت ہی Interested ہے جیسا کہ جب Appendix EU آیا تھا تو اس Appendix میں بہت ہی زیادہ Grey Areas ہیں اور over the period of time کورٹ آف اپیل بہت ہی Busy ہو جائے گا ان Applications پہ کیونکہ اُس کی Example یہ ہے کہ Appendix EU کی وجہ سے Zambrano کے ساتھ کیا ہوا جس میں سے اب کورٹ آف اپیل نے ہوم آفس کو بولا ہے اور ہوم آفس نے Admit کیا ہے کہ ہم Zambrano Carer والا جو Law ہے تو اُس کو Change کریں گے اور Redraft کریں گے اور اسی طرح اور بھی بہت سی چیز Redraft ہونی چاہیے کیونکہ Appendix EU میں Clarity نہیں ہے تو اب اُن میں سے ایک چیز آ جاتی ہے یہ والی تو جو ہوم آفس کی پالیسی ہے یعنی کہ EU Settlement Scheme کی جو Guidance ہے تو وہ یہ بولتی ہے کہ اگر ہم نے آپ کو ایک دفعہ Under EU Visa دے دیا تو پھر آپ کو کوئی اور Requirement Dependency کی Show کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم آپ کو ویسے ہی دے دیں گے ویزا بعد میں یعنی کہ اگر آپ نے Dependency کی بیس پہ Visa حاصل کیا ہے اور ہم نے آپ کو پہلی دفعہ EU Visa دے دیا ہے تو مزید آگے کیلئے ہم آپ کو Indefinite دے دیں گے یعنی کہ پالیسی یہ ہی کہہ رہی ہے کہ آپ کے 5 سال مکمل ہیں آپ ویزا اپلائی کریں گے آپ کو ویزا دے دیا جائے گا لیکن جب آپ EU کا Law پڑھیں تو اُس میں ایک Requirement یہ ہے کہ جب آپ Settlement اپلائی کرتے ہیں تو ہماری presumption یہ ہے کہ اس پورے پانچ سال کے Period میں آپ نے EU Law یعنی کہ قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی ہے یعنی کہ اگر آپ کی EU Settlement Scheme اس بیس پہ ہے کہ میں Dependent تھا یا Dependent Parent تھا یا Dependent Relative تھا تو وہ Factors آپ کے رہنے چاہیے 5 سالوں کیلئے کیونکہ اگر وہ Factors آپ کے نہیں رہتے اور آپ پالیسی پہ Relay کرتے ہیں تو I Hope کے ہوم آفس پھر بھی ویزا دے لیکن ابھی دیکھا جائے تو ہوم آفس بالکل بول رہا ہے کہ ہم آپ کو ویزا دیں گے آپ کو کوئی Documents دینے کی ضرورت نہیں ہے تو اب بہت ہی زیادہ لوگوں کو مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے Parents کے Appendix EU کی Applications ڈالی تھی تو Appendix EU میں بولا گیا تھا کہ Parents Dependency Show کرنے کی یا پھر کوئی Document دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم Dependency کو Assume کرتے ہیں اور یہ اُن کی پالیسی نے بول ہے اور جن لوگوں نے Parents کیلئے Appendix EU کی Applications ڈالی اور جلد ہی سے Visa Issue ہو گیا اور Parents یوکے میں آ گے 6 مہینے کے ویزے پہ اور اب جب اُنہوں نے Extension کروانا شروع کی Parents کی تو پھر ہوم آفس نے اب اُن کو Letters دینے شروع کر دیئے کہ ہمیں اپنی Dependency Show کریں اور نہ کہ ابھی Dependency Show کریں بلکہ Entry سے پہلے کی بھی Show کریں کہ آپ اُن کو پیسے بھیجوا رہے تھے تو کافی لوگ اس پہ حیران ہیں تو اس کا حل یہ ہے کہ جو EU Settlement Scheme کی پالیسی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی گئی ہے تو یہ پالیسی آپ لوگوں کے کام آئے گئی جو کہ یہ بات بولتی ہے کہ اگر ہم نے EU Settlement Scheme کے تحت آپ کو ویزا دے دیا ہے تو پھر Dependency کو دوبارہ Proof کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور ابھی تک کی Good News یہ ہے کہ جن لوگوں نے اس پالیسی کا سہارا لیا ہے تو اُن کو ویزے مل رہے ہیں
0 تبصرے