آج کے اس Article میں ہم بات کریں گے کہ آپ یوکے میں Easily Work Visa لے سکتے ہیں جیسا کہ آج کے Time میں ہر کوئی یوکے میں Settled ہونا چاہتا ہے اور زیادہ تر لوگ یوکے میں Work Visa پہ جانا چاہتے ہیں تو وہ 5 سال یوکے میں Work کریں اور پھر وہ Eligible ہو جائیں اپنے لیۓ Permanent Residency لینے کیلئے لیکن بہت سے لوگوں میں یہ Confusion بھی ہے کہ اُن کو اپنی Home Country سے یوکے کا Work Visa نہیں ملے گا تو اسی Topic سے متعلق بات کریں گے اور بہت ہی Good News آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ وہ یوکے کا Work Visa اپنی Home Country سے نہیں لے سکتے ہیں تو یہ بالکل غلط ہے کیونکہ یوکے کی بہت سی Job Websites ہیں Like LinkedIn, Indeed Etc یہاں پہ یوکے کے بہت سارے Employers Active رہتے ہیں اور آپ کی جو بھی Field ہے تو اُس کے مطابق آپ لوگ اپنے لیۓ Job تلاش کر سکتے ہیں اور وہاں پہ اپلائی کر سکتے ہیں تو جب آپ اپلائی کرتے ہیں اور آپ کو Job مل جاتی ہے تو پھر آپ کو 2 سال کا Work Permit مل جاتا ہے یوکے کا تو 2 سال آپ رہتے ہیں اور اُس کے بعد میں آپ اپنے Visa کو Extend بھی کروا سکتے ہیں تو جب آپ کو یوکے میں Work Permit پہ رہتے ہوئے Total پانچ سال ہو جاتے ہیں تو پھر 5 سال کے بعد آپ لوگ یوکے کی Permanent Residency کیلئے Eligible ہو جاتے ہیں اور اسی طرح ایک اور Easy Method ہے یوکے میں Move ہونے کا تو وہ یہ ہے کہ آپ کسی ایسے Person کے ساتھ Marriage کریں جن کے پاس Already یوکے کی Permanent Residency ہو تو جب آپ اُس Person کے ساتھ Marriage کرتے ہیں اور آپ یوکے Move ہوتے ہیں اور یوکے میں Move ہونے کے بعد آپ کو 5 سال کیلیۓ اُس Person کے ساتھ میں رہنا ہے اور پھر آپ دونوں Permanent Residency کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے