انگلینڈ کا نیا ویزا 5 سال میں PR اپلائی کرنے کا منفرد موقع؟

انگلینڈ کا نیا ویزا 5 سال میں PR اپلائی کرنے کا منفرد موقع؟
یوکے میں ایک اور نیا ویزا Start ہو رہا ہے Indians کیلئے جو کہ Youth Mobility Scheme ہے اور یہ ویزا Ballot System پہ Depend کرتا ہے جب بھی یہ ویزا Start ہو گا تو آپ Ballot System میں اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ کا نام Lucky Draw میں آ جاتا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ یوکے جا سکتے ہیں اور وہاں پہ Work کر سکتے ہیں اور پھر Work کرنے کے بعد میں آپ لوگ Permanent Residency کیلئے اپلائی بھی کر سکتے 5 سال کے بعد میں اور مزید اس کے علاوہ آپ لوگ Dependent Visa پہ بھی جا سکتے ہیں Like آپ کے Husband یا Wife تو وہ اگر Study کرنے کیلیۓ یوکے میں جا رہا ہے تو وہ اُن کے ساتھ میں یوکے Move ہو سکتے ہیں For Example اگر آپ کی Wife Study کر رہی ہے تو ایسی صورت میں آپ Full Time کیلئے Work کر سکتے ہیں اور After 5 Years جب آپ نے یوکے میں Work کر لیا تو آپ یوکے میں Permanent Residency کیلئے اپلائی کر لیں اور اسی طرح ایک اور New Visa Start ہو رہا ہے جو کہ Scale Up Visa ہے تو اس Visa میں جو بھی Employer آپ کو Job Sponsored کر رہا ہے تو وہ Annually آپ کو 33 ہزار پاؤنڈ Salary دے اور مزید اس کے علاوہ اُس کے جو Last 3 Years میں 20 فیصد Growth ہو رہی ہو اور جب اُس نے اپنی Company کو Start کیا تھا تو At least اُس کے Under دس Workers کام کرتے ہوں اور Next ہم بات کریں گے High Individual Visa Route کے بارے میں اگر کسی Student نے کسی Top Ranking University سے Study کی ہے Out Of the UK تو ایسی صورت میں وہ اس Visa پہ یوکے میں Move ہو سکتا ہے لیکن اس ویزے میں Permanent Residency کا اتنا Chance نہیں ہے لیکن آپ اس ویزے کو Switch کر سکتے ہیں یعنی کہ High Individual Visa کو Switch کر کے دوسرے Visa میں Convert کر لیں جس کے بعد یوکے میں 5 سال Work کریں اور پھر آپ Permanent Residency کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے