انگلینڈ EU Settlement Scheme کی نئی لسٹ بڑی تبدیلی 2 سالہ پراسیس

انگلینڈ EU Settlement Scheme کی نئی لسٹ بڑی تبدیلی 2 سالہ پراسیس
یوکے نے آخرکار EU Settlement Scheme کی نئی لسٹ کو جاری کر دیا ہے جیساکہ انگلینڈ کی اس EU Settlement Scheme میں تقریباً 60 لاکھ کے قریب یورپین لوگوں نے اپلائی کیا تھا Pre Settlement Status اور Settled Status جس کے بعد جب سے 30 جون والی Limit گزر چکی ہے تو پھر اُس کے بعد مزید ایسے لوگوں نے اپلائی کیا جو کہ Late ہو جانے کے بعد اپلائی کر رہے تھے یا پھر وہ اپنے Family Member کیلئے اپلائی کر رہے تھے تو اس دوران ابھی جتنا بھی Time گزرا ہے تو اُس میں تقریباً 5 لاکھ یورپی لوگوں نے مزید اس EU Settlement Scheme میں اپلائی کیا ہے تو جیسا کہ پہلا Status جو کہ Pre Settlement Status ہے جو 5 سال کیلئے ملتا ہے اور 5 سال گزرنے کے بعد آپ کو Settled Status ملتا ہے جو کہ Permanent Status ہوتا ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے یوکے کی حکومت نے Pre Settlement Status اور Settled Status میں نئی تبدیلی لائی ہے تو جو Pre Settlement Status ہے تو وہ Temporary Residency ہوتی ہے جس کے تحت آپ کو یوکے میں ڈھائی سال کیلئے رہنا ہوتا ہے اور اسی طرح 6 مہینے سے زیادہ عرصہ کیلئے آپ یوکے سے باہر نہیں رہ سکتے ہیں تو یہ وہ Requirements ہیں جس کو پورا کرنا سب ہی یورپی لوگوں کیلئے لازم ہے اور مزید EU Settlement Scheme میں اپلائی کرنے والے جن کو Reject کیا گیا ہے تو وہ 8 Percent لوگ ہیں جن کو Reject کیا گیا ہے یا اُن کی Files کو واپس بھیج دیا گیا ہے نامکمل ہونے کی وجہ سے اور جو باقی 92 Percent پراسیس ہے تو اُس میں سے 51 Percent ایسے لوگ ہیں جنہوں نے Settled Status اپلائی کیا ہے اور 50 کے قریب ایسے لوگ ہیں جو بچ جاتے ہیں تو اُنہوں نے Pre Settlement Status اپلائی کیا ہے تو Settled Status والے خاض طور پہ ایسے لوگ تھے جو کہ یوکے میں کافی ٹائم سے رہ رہے تھے یعنی کہ جن کو 5 سال مکمل ہو چکے تھے اور اُنہوں نے Settled Status اپلائی کیا اور وہ کامیاب رہے اور مزید اسی طرح اب جو نئی تعداد ہے یوکے میں Pre Settlement Status والوں کی جنہوں نے اب اس عرصے میں نئی Files کو Submit کروایا ہے تو اُن میں سے کچھ کے Decision آنا شروع ہو چکے ہیں یعنی کہ اُن کو Email موصول ہو رہی ہے Fingerprint کی اور پاسپورٹ کو جمع کروانے کی Email مل رہی ہے اور مزید کچھ کے فیصلہ Pending میں ہیں

Post a Comment

0 Comments