یوکے میں Nationality Application کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو جہاں تک Nationality Application ہے تو اُس میں Fee Wavier نہیں ہے یعنی کہ اگر آپ Neutralisation Application کرتے ہیں تو اُس میں Fee Waiver نہیں ہے آپ کو یہ Fees دینی پڑتی ہے اور اگر بات کی جائے English Test کی تو اُس میں Certain Assumption ہیں English test میں اگر آپ Certain Nationality سے Belong کرتے ہیں تو English Test آپ کو نہیں دینا اور اگر آپ نے یہاں پہ یوکے میں کوئی Degree کی ہے یا پھر کوئی Foreign Degree حاصل کی ہوئی ہے جو کہ Equal To یوکے Bachelor ہیں اور آپ کی English Medium ہے تو ایسی صورت میں آپ کو English Test نہیں دینا اور مزید اس کے علاوہ اگر کوئی Over the Age Of 18 اور Under the Age Of 65 تو اُن کو یہ Test Must Be دینا پڑے گا تو اگر بات کی جائے بچوں کی تو اگر اُن کی عمر Over 18 ہے تو اُن کو لازمی طور پہ English Test دینا پڑے گا تو اگر اُن پہ کوئی Assumption اپلائی نہیں ہو رہی ہے لیکن Life in the UK اُن کو دینا پڑے گا کیونکہ وہ Over 18 اور Under 65 Age والوں کو یہ چیزیں کرنی پڑتی ہیں اور مزید جہاں تک Neutralisation Application کی بات ہے تو وہ Depend کرتا ہے کہ آپ کون سے Criteria کے ذریعے Application کر رہے ہیں یعنی کہ آپ کون سے Qualify Period کے Through Application کر رہے ہیں لیکن جہاں تک English کی بات ہے تو وہ اُن کو Must Be دینا پڑے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ ہوم آفس نے اپنی Guidelines میں یہ بات بولی ہوئی ہے کہ اگر آپ کو کوئی Medical Issue ہے تو آپ نے اپنے GP سے یہ Letter Fill Up کروا کے جمع کروانا ہے تو پھر آپ کی English Requirement کو معاف کر دیا جائے گا تو اب یہ Depend کرتا ہے آپ کے GP پہ اور مزید یہ Letter آپ کو Home Office کی Website سے مل جائے گا
0 تبصرے