انگلینڈ کا نیا سسٹم آ رہا؟ سخت قانون کے باوجود کامیابی مل رہی؟

انگلینڈ کا نیا سسٹم آ رہا؟ سخت قانون کے باوجود کامیابی مل رہی؟
یوکے کی حکومت کی جانب سے جو نیا سسٹم یعنی سخت ترین قانون نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تو وہ لمبے عرصے کیلئے قائم نہیں رہا کیونکہ یوکے میں امیگرنٹس کی نئی آمد ہو چکی ہے اور یہ امیگرنٹس جو یوکے میں Enter ہوئے ہیں تو وہ 250 سے زیادہ امیگرنٹس یوکے Enter ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں تو اب یوکے کی حکومت نے بھی یہ نیا Step اُٹھا لیا ہے کہ اب 250 سے زیادہ امیگرنٹس جو آئیں ہیں تو ان کو Rwanda کیلئے روانگی کیلئے تیار کیا جائے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ پریتی پٹیل اور بورس جانسن بہت ہی زیادہ پرامید تھے کہ اب حکومت کی اس نئی پالیسی کے تحت اللیگل امیگرنٹس کی آمد روک گئی ہے لیکن جیسا کہ 6 دن اس پالیسی کو پورا ہونے کے بعد اتوار والے دن دوبارہ سے Dower کے علاقے میں 250 سے زائد امیگرنٹس کی آمد ہو چکی ہے جس کی تصدیق Royal Navy نے کی ہے تو اب آنے والے دنوں میں مزید کتنے امیگرنٹس یوکے میں Enter ہونے کیلئے آتے ہیں یہ تو پتہ چل جائے گا لیکن اس تعداد کے آنے کے بعد 7 ہزار کے قریب اللیگل امیگرنٹس اس سال یوکے پہنچے میں کامیاب ہوئے ہیں جو کہ پچھلے سال کی نسبت بہت ہی بڑی تعداد ہے اور اب مزید آنے والے دنوں میں ایک نیا سسٹم مزید دیکھنے کو ملے گا کہ امیگرنٹس کو Rwanda Sent کرنے کے بعد انگلش چینل سے Direct رابطہ کیا جائے تاکہ انگلش چینل سے آنے والوں امیگرنٹس کو Directly طور پہ Rwanda بھیجا جائے تاکہ اُن کو یوکے میں کسی بھی Centre میں Stay نہ کروایا جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے