یوکے نے بہت ہی Easy Rule کر دیا ہے Work Visas کا تو اب جو Companies ہیں تو اُن کو LMI کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی اُن کو اب یہ دیکھنے پڑے گا کہ ہم نے Advertisement یہاں پہ دی ہے یعنی کہ اُن کو UK اور Scotland سے Worker نہیں مل رہا؟ تو وہ یورپ سے Worker کو بلوا سکتے ہیں تو اب یہ Rule ختم ہو چکا ہے اور اب پاکستان، انڈیا سے آپ آسانی سے انگلینڈ میں آ سکتے ہیں اور مزید یہاں تک کے اگر آپ یوکے میں Study کر رہے ہیں اور آپ کا Partner بھی Dependent ہیں تو وہ بھی اس نئی ویزا سکیم سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو یہ ویزا Scale Up Visa ہے تو اس کیلئے آپ کی Company میں جو Skill ہے تو وہ RFQ Level 6 پہ ہونی چاہیے اور اُس کے علاوہ آپ کی Company آپ کو 33 ہزار پاؤنڈ Salary جو کہ Roughly ہوتے ہیں اور اُس Company کے جو Turn Over ہیں Last 3 Years سے 20 فیصد Increase ہو رہی ہے اور مزید جب وہ Company Open ہوئی تھی تو اُس کے پاس کم از کم 10 Employees ہیں اور اگر آپ کا کوئی Relative یعنی کہ ماما یا چچا کوئی بھی رشتہ دار جس کی یوکے میں Company ہے اور اُس کے پاس 10 Employees ہیں اور اُن کی Company جس کا نام Scale Up Visa میں Registered ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ آرام و سکون سے انڈیا پاکستان سے یوکے میں آ سکتے ہیں جو کہ بہت اچھی خبر ہے تو اس کیلئے اگر آپ Target کر رہے ہو تو ساری List Scale Up Visa کی Online دی گئی ہے آپ یوکے کی Official Website پہ جا کے مکمل Detail حاصل کر سکتے ہیں اور مزید آپ کے جو Dependent ہیں تو وہ آپ پہ Depend ہو کے آپ کی Family بھی یوکے میں آ سکتی ہے اور اس کا سب سے زیادہ Benefit آپ کو 5 سال کے بعد Indefinite Leave To Remain ملے گا آپ اور آپ کا Partner دونوں ہی یوکے میں Settle ہو جاؤ گے
0 تبصرے