انگلینڈ میں 7Year Rules کی اس وقت کیا Situation ہے تو اس سے متعلق دیکھنے کو یہ آ رہا ہے کہ ہوم آفس والے اس وقت Visas Grant کر رہے ہیں جن بچوں کو 7Years ہو گے ہیں اور مزید اس کے علاوہ ہوم آفس کے 20 جون سے جو نئے قانون آ رہے ہیں تو اُس میں اُنہوں نے بولا ہے کہ جو بچہ اس ملک میں پیدا ہو گا اور وہ 7Year کا ہو جائے گا تو وہ Indefinite Leave To Remain کی بھی Application کر سکتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہوم آفس یہ بات Accept کر چکا ہے کہ جو بچے ہیں اگر وہ یہاں 7Years پورے کر لیں خاض طور پہ اگر پیدا ہوئے ہیں تو اُن کو کیا ضرورت ہے Indefinite Leave To Remain Application دینے کی کیونکہ انگلینڈ میں اب جو بچہ اپنے 7 سال مکمل کر لیتا ہے تو Automatically Eligible ہو جاتا ہے
0 تبصرے