انگلینڈ میں EU Settlement Scheme کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو جو Pre Settlement کے حقدار نہیں تھے اور جو انگلینڈ میں موجود نہیں تھے 31 دسمبر 2020 تک یا پھر جن کو Nationality بعد میں ملی ہے یورپ کی تو وہ اب انگلینڈ کسی طرح سے آ سکتے ہیں تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ اب آپ لوگوں پہ وہی Laws لاگو ہوں گے جو کسی Non EU پہ عائد ہوتے ہیں اور مزید جیسا کہ اگر آپ Asia سے ویزا اپلائی کرتے ہیں تو آپ پہ تب بھی یہ Same Law عائد ہوں گے لیکن آپ کو اس سے متعلق تھوڑی سی Flexibility یہ ہو سکتی ہے کہ اگر آپ کے کوئی Family Member ہیں تو آپ کو آسانی ہو سکتی ہے تو سب سے پہلے آپ Work Permit کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ انگلینڈ میں آج کل بہت ہی Work Permit Available ہیں تو اگر آپ ان کی Official Website کو Visit کریں تو بہت ہی زیادہ اس وقت jobs Available ہیں اور آپ کی جو Category ہے تو آپ اُسے Select کر سکتے ہیں اور اُس کی Requirements کو پورا کرنا ہے جیسا کہ English Language کو پاس کرنا ہے اور کچھ Amount ہونی چاہیے آپ کے Account میں 28 دنوں کی جو کہ 1 ہزار پاؤنڈ سے لے کے 12 سو پاؤنڈ تک ہونی چاہیے تو ایک یہ طریقہ ہے آپ Eligible ہو سکتے ہیں Work Permit کیلئے اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ Dependent ہیں کسی ایسے بندے کے جو انگلینڈ میں موجود ہیں Pre Settled Status پہ یا Settled Status پہ اور آپ Close Family Member کی Category میں آتے ہیں تو آپ ابھی بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور اسی طرح External Family Permit تو وہ ختم ہو چکا ہے لیکن پھر بھی وہ Work Permit کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ ایک ایسی Category جو کہ Adult Dependent Relative کی ہے تو یہ Category ابھی بھی Open ہے جس میں اپلائی کیا جا سکتا ہے اگر تو آپ کا کوئی یہاں پہ British National موجود ہے اور آپ اُس کے Dependent ہیں یعنی کہ آپ Financial Dependent ہیں تو تب بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے