انگلینڈ میں Rwanda کا جو پلان ہے تو اُس پہ عمل کرتے ہوئے امیگرنٹس کو کیسے روکا جا سکتا ہے انگلینڈ میں آنے سے تو انگلینڈ کے سابق چیف کی جانب سے کہا گیا ہے اور اُن کے اردو شمار کے مطابق اس سال 2022 کے آخر تک 1 لاکھ لوگ انگلش چینل کو عبور کر کے انگلینڈ میں Enter ہو جائیں گے اور اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت Rwanda کا جو پلان لے کے آئی ہے تو اس کا لوگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اللیگل امیگرنٹس کی Entrance پہ کیونکہ اگر دیکھا جائے جب سے Rwanda کا پلان آیا ہے تو اُس کے بعد سے اللیگل امیگرنٹس کی تعداد انگلینڈ میں روکنے کی بجائے Increase ہوئی ہے اور مزید اس کے علاوہ انگلش چینل کو عبور کرنے والے تو اُن میں یوکرین کے لوگوں کی بھی تعداد بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ انگلینڈ کے Visas Delay میں کافی زیادہ Time لگا رہا ہے اور انگلینڈ جلدہی Visas Issue نہیں کر رہا ہے یوکرین کے Refugees کیلئے تو اسی وجہ سے یوکرین کے لوگ بھی انگلش چینل کو عبور کر کے انگلینڈ میں داخل ہو رہے ہیں
0 تبصرے