یوکے کی نمبر ایک Automotive Industry Sponsors کر رہی ہے تو اگر آپ Job ڈھونڈ رہے ہیں آپ Struggle کر رہے یہاں تک کے Study بھی کر رہے ہیں چاہے آپ کا کوئی Partner ہے جو کہ Job ڈھونڈ رہا ہے اور مزید اگر آپ پاکستان انڈیا سے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور یوکے میں Move ہونا چاہتے ہیں تو یہ نیوز آپ لوگوں کیلئے بہت ہی فائدےمند ہے تو یہ یوکے کی Company جس کا نام Jaguar Land Rover ہے تو اب اس Company میں Opportunities Graduation والوں کیلئے ہے چاہے آپ Fresher بھی ہیں اور یہاں تک کے جو Students یو کے میں اپنی Study مکمل کر چکے ہیں یا Study کر رہے ہیں تو اُن کیلئے Jobs یو کے میں بہت ہی زیادہ ہے تو اگر آپ Electrical Engineer ہیں Mechanical Engineers ہیں IT سے Related ہیں Security سسٹم سے Related ہیں اور اسی طرح بہت سی Fields ہیں جن میں اپلائی کیا جا سکتا ہے اور مزید یوکے کی یہ Company ایسی ہے جس کی بہت ہی زیادہ Branches ہیں تو اس Company کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ Flexible Approach ہے
تو جو بھی Students انگلینڈ میں Study کر رہے ہیں تو اپنا ایک Goal بنائیں جیسا کہ وہ Must Be Cold Emailing کرو اور یہ کام پہلے دن سے ہی شروع کر دو جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ Job Markets میں جو یہاں پہ Employers ہیں یا پھر جو Companies ہیں تو وہ کس طرح سے Responses کرتی ہیں تو جب آپ Job اپلائی کریں گے تو آپ شروع دن سے ہی پتہ چل جائے گا یعنی کہ جب تک آپ کی Degree ختم ہو گئی تو اُس سے پہلے ہی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یوکے کی Market میں Employers کس طرح سے سوچتے ہیں کس طرح کے Reply Back آتے ہیں تو اس طریقے سے آپ لوگ As A Student Job کیلئے Online اپلائی کریں For Example اگر آپ نے 50 Companies میں اپلائی کیا ہے اور 40 کے قریب Companies نے منع کردیا اور 10 Companies میں سے 5 Companies نے کہا کہ ابھی کچھ نہیں ہے لیکن In Future آگے دیکھیں گے تو اگر اُن میں سے 3 Companies نے یہ بول کہ Interview کیلئے آ جاؤ تو یہ فائدہ ہوتا ہے Cold Emailing کا کہ آپ Skills کے بارے میں اُن کو بتاتے ہیں Interview میں جس سے آپ کو Job ملنے کے Chances بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اور اگر آپ کو Job مل جاتی ہے اور آپ اچھا Perform کرتے ہیں تو پھر Definitely آپ کیلئے بہت ہی اچھا Chances ہو گا کہ وہ آپ کو Further Job دے دیں اور اگر Tier 2 Company جو کہ Already آپ نے Identify کر لی تھی تو اگر آپ اچھا کام کر رہے ہیں تو آپ اُن کو کہہ سکتے ہیں کہ میں اچھا کام کر رہا ہوں تو آپ مجھے Sponsor کر دو تو آپ Already Company کے معیار پہ پورا اتر رہے ہوتے ہیں تو Company بھی آپ کو Sponsor کر دیتی ہے جس کے بعد آپ یوکے میں باآسانی کے ساتھ Settled ہو سکتے ہیں
0 تبصرے