انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان visas میں نرمی بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان visas میں نرمی بڑی خوشخبری آ گئی
یوکے 2019 سے Labour Shortage کو Face کر رہا ہے یعنی کہ لوگ کم ہیں کام کرنے والے اور Jobs زیادہ Available ہیں یوکے میں اور اس کا سب سے Major Reason Brexit ہے اور Brexit ہونے کے بعد سارے یورپین لوگ وہ اپنے اپنے ممالک میں جا چکے ہیں اور یوکے کو Suddenly ایک دم سے Labour Shortage کو Face کرنا پڑا ہے تو اب اس کی جو Problem Create ہوئی ہے تو اس کا Solution یوکے کے پاس یہ ہی ہے کہ جو Best Mind ہے یعنی کہ جو Best Skills کے ساتھ جو لوگ ہیں تو وہ انگلینڈ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں آئیں اور Jobs کو Full Fill کریں تو اس سے متعلق یوکے نے 2019 کے بعد سے یہ Decide کیا کہ انڈیا کے ساتھ ہم Free Trade Agreement کریں گے جس میں Immigration کے ساتھ ساتھ Business کے بارے میں Jobs کے بارے میں بہت سی Deals یوکے اور انڈین کے درمیان Sign ہوئی ہیں تو اب اسی کو لے کے یوکے نے نیا Step لیا ہے جیسا کہ اب یوکے کے وزیراعظم بورس جانسن Personally انڈیا وزٹ کر رہے ہیں اور مزید اُنہوں نے Immigration اور Students Visas کے بارے میں بیان جاری کیا ہے تو سب سے پہلی چیز بورس جانسن نے یہ اعلان کیا ہے کہ انڈین Skilled Workers کو زیادہ سے زیادہ Support کیا جائے گا اور اگر ڈیٹا کی بات کریں تو 60 ہزار Plus Visas پچھلے سال جاری ہوئے ہیں یعنی کہ Work Permits انڈین کو Issue ہوئے ہیں جس میں IT Sector, Health Care Sector تو ان میں زیادہ سے زیادہ Jobs انڈین کو ملی ہے اور اب یوکے اور انڈیا کے درمیان یہ جو Free Trading Agreement ہے تو اُس میں انڈیا کا کافی زیادہ زور اس بات پہ ہے کہ Free Movement کو زیادہ سے زیادہ لایا جائے یعنی کہ انڈین کیلئے UK Visas میں مزید آسانی لائی جائے اور Requirements کو کم کیا جائے تاکہ ویزا آسانی سے مل سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے